aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "इतरा"
چلتے ہیں جھونکے سرد ہوا کےجھوم رہے ہیں پھول اترا کے
چاندی کی انگوٹھی پہ جو سونے کا چڑھا جھولاوچھی تھی لگی بولنے اترا کے بڑا بول
تسخیر کی صورت بپھرنا چاہتا تھااور اترا ہوں
میں تو اتنا جانتا ہوںمیری تمجید و پرستش لفظ کی قرات میں ڈھلتی ہے
زندگی اترا رہی ہے آج تیرے نام پرناز ہے پیغمبروں کو بھی ترے پیغام پر
یادیں بچپنا اور پھر لڑکپن اوڑھ کراترا کے چلتی ہیں
اپنی کروٹوں میں اترا رہی ہوںجس کے نقوش بلوریں بوتل پر رقص کرتے ہیں
کیا کہا اس نے مجھے یاد نہیں ہے لیکناتنا معلوم ہے خوابوں کا بھرم ٹوٹ گیا!
اتنی قربت ہے تو پھر فاصلہ اتنا کیوں ہےدل برباد سے نکلا نہیں اب تک کوئی
ہوائیں عطر بیز ہوںتو شوق کیوں نہ تیز ہوں
مجھے بہلنے دو رنج و غم سے سہارے کب تک دیا کرو گیجنوں کو اتنا نہ گدگداؤ، پکڑ لوں دامن تو کیا کرو گی
کیسے جم کر رہ سے گئے ہواتنا مت اندھیر کرو تم
درد اتنا تھا کہ اس رات دل وحشی نےہر رگ جاں سے الجھنا چاہا
یہ سفر اتنا مسلسل ہے کہ تھک ہار کے بھیبیٹھ جاتا ہوں جہاں چھاؤں گھنی ہوتی ہے
''میں دھوپ میں جل کے اتنا کالا نہیں ہوا تھاکہ جتنا اس رات میں سلگ کے سیہ ہوا ہوں''
جس سے ملتی ہے نظر بوسۂ لب کی صورتاتنا روشن کہ سر موجۂ زر ہو جیسے
تو میں کہتا ہوں کہ لو آج نہا کر نکلا!ورنہ اس گھر میں کوئی سیج نہیں عطر نہیں ہے
اتنا سناٹا کہ جیسے ہو سکوت صحراایسی تاریکی کہ آنکھوں نے دہائی دی ہے
وہ آنکھ جس کے بناؤ پہ خالق اترائےزبان شعر کو تعریف کرتے شرم آئے
نہ گمرہی کی رات کاشب گنہ کی لذتوں کا اتنا ذکر کر چکا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books