aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "इल्लत"
علت رشوت کو اس دنیا سے رخصت کیجیےورنہ رشوت کی دھڑلے سے اجازت دیجئے
سراب آنکھوں کے راستوں سے تمہارے گردوں میں ریت پھینکیں گے اور سینے کو کاٹ دیں گےوہ کہہ گیا تھا یہی وہ علت کے مارے وحشی ہیں جن کی اپنی زباں نہیں ہے
سبز پیڑوں پہ کھلا کرتے تھے نغموں کے گلابوحشت آتش اوقات کی علت تو کجا
تیرگی کی دھوپ میں مرجھا گئی ہیںمجھے کوئی شکست ذات کی علت بتا دے!
صداؔ لوح چھن جائے ٹوٹے قلم بھیلگے جو کبھی علت خود ستائی
ہرنیاں پیاس کی دیتی ہیں اذاں بستر میںاف یہ حساس طبیعت بھی عجب علت ہے
کہ اس میں کوئی مصلحت اس کی تھی دید و دانش میں قد جس کا سب سے بڑا ہےجو ہر عہد آئندہ و رفتہ کے علم و علت کی حد ہے
اٹھ کہ جینا ہے تو قانون خدا پر غور کرلیس لی الانسان الا ما سعیٰ پر غور کر
دنیا کی الا بلا ٹھسی پڑی ہے مجھ میںہاں کچھ کام کی چیزیں بھی ہیں اس کباڑ خانے میں
ہوئی بے وطن کئی ملتیں سہی فرد فرد نے ذلتیںیہ حکومتوں کی ہیں علتیں ابھی انقلاب کہاں ہوا
معاصر علتوں سےظاہر و باطن سلامت ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books