aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "इश्क़-ए-जावेदाँ"
یہ باتیں جھوٹی باتیں ہیں یہ لوگوں نے پھیلائی ہیںتم انشاؔ جی کا نام نہ لو کیا انشاؔ جی سودائی ہیں
گل سے اپنی نسبت دیرینہ کی کھا کر قسماہل دل کو عشق کے انداز سمجھانے لگیں
پیغام حیات جاوداں تھاہر نغمۂ کرشن بانسری کا
ہے اب بھی اپنی پونجی اک ملال جاودان جاںنہیں معلوم زریونؔ اب تمہاری عمر کیا ہوگی
فکر سقراط ہے کہ زہر کا گھونٹباعث عمر جاوداں سوچو
جھاڑیاں جن کے قفس میں قید ہے آہ خزاںسبز کر دے گی انہیں باد بہار جاوداں
منکشف ہونے کو ہے راز ثبات جاوداںآج اگر شیرازۂ ہستی پریشاں ہے تو کیا
دو گھڑی رک کرحیات جاوداں پائیں
آخری یہ فصیل گر جائےپھر تو ہے وصل جاوداں جاناں
جہاں غالبؔ کی فکر جاوداں ہےوہی میرا وطن ہندوستاں ہے
اگر تقدیم انساں کی حقیقت ایک لمحہ ہےوہ اک لمحہ کبھی جزو حیات جاوداں کیوں ہو
کون سا لمحہ تیرے آنگن میںلمحۂ جاوداں نظر آیا
اک یخ زدہ نیا کا نقش جاوداں ہےیہ آنکھیں
ہر ایک دائرہ حیات جاوداںہر ایک دائرے میں مرگ شادماں
کہ ساری فرداودی کی باتیںہیں ذہن پر نقش جاوداں سی
مری جاں تو بہار جاوداں کا ایک موسم تھیجو میری روح میں آیا
حسن اک کیف جاودانی ہےاور جو چیز ہے وہ فانی ہے
اک کائنات بھی ہوںمری رگوں میں وہ جوشش جاوداں رواں ہے
ہر اک لمحہ اک لمحۂ جاوداں ہےقلم جیسے بوڑھا سپاہی تماشائے اہل ہنر دیکھتا ہو
سنایا جا رہا تھا یوسف صدیق کا قصہگداز جاوداں میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books