aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "क़दम-बोसी"
زمین کی قدم بوسی کرتی جھونپڑیاںاوپر
قدم بوسی کے خواہاں صاحب سیف و قلم بھی ہیں
پینسٹھ سال کے بعد بھی ہم کرتے ہیں ان کی قدم بوسیحکمرانوں نے کیا گھول کر دئے ہیں اس یقیں کے خواب
قدم بوسوں کے بھیانک غول کو جو دیمک و جراثیم کی صورتنظام فکر و فن برباد کرتا ہے
بچو بولو کم سے کمزیادہ بولے ہوگا غم
کام کتنے ادھورے پڑے تھےاور روشنی کم سے کم ہو رہی تھی
گریباں سے پہلے یہ گردنتو گردن سے پہلے
اشرفی بوٹی والے کمخواب کاسربار بھی ادا کرنا ہوتا ہے
جن کے پھیرے تھے کھنڈر میں ان ہواؤں نے کہاوقت کی رفتار کا انجام ویرانی ہے کیوں
اس روز موسم خزاں کی پہلی بارش ہوئیجب اس نے میرے در سے آخری بار قدم نکالا
اے قلم آ تجھے بوسہ دے دوںدرد شاید کوئی بیدار ہوا
میرے بدن پر بیٹھے ہوئے گدھمیرے گوشت کی بوٹی بوٹی نوچ رہے ہیں
ہے ہولی کا دن کم سے کم دوپہر تککسی کے ٹھکانے کی بولی نہ ہوگی
رشتوں کی بکارت بچانے میںمحبت کام آ گئی تو کیا
قدم قدم پر جنازے رکھے ہوئے ہیں ان کو اٹھاؤ جاؤیہ دیکھتے کیا ہو کام میرا نہیں تمہارا یہ کام ہے آج اور کل کا
محبت میں بوسہ ضروری نہیںضروری نہیں تم کہ کلیوں کو چاہو
سحر موسیقی ہوا پھر گونج اٹھے گوکل کے بنرقص فرمانے لگی پھر وادیٔ گنگ و جمن
یوں تو حسن ہر جگہ ہےلیکن اس قدر نہیں
فن کے بت کدے میں داخل ہو کراپنے رنگوں میں ہاتھ گھولنا
آ ری میل کچیلیبھوکی ننگی دنیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books