aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ख़ुत्बा"
مسجد بھی آدمی نے بنائی ہے یاں میاںبنتے ہیں آدمی ہی امام اور خطبہ خواں
کنوار پنے کی دہلیزوں پراپنا خطبہ لکھتی تھی
بس ایک خطبۂ زینب علی کے لہجے میںیزیدیت کی جڑیں دور تک ہلا دی ہیں
واجب دوگانہ مل کر پڑھیں گےخطبہ سنیں گے خاموش بیٹھے
پہلے نماز ادا کیخطبہ سنا دعا کی
آخری خطبہ دیتا ہےپھر مر جاتا ہے
پھر اک جم غفیرایک میدان میں
مرے عزیزوزمان حاضر کے منتخب بے مثال لوگو
ٹیلی ویژن کے اس شور میںخطبۂ زینبؔ کون سنے
اور خطبوں میں دے عمرؔ کی مثالاب قلم سے ازار بند ہی ڈال
مسجدوں میں مولوی خطبے سناتے ہی رہےمندروں میں برہمن اشلوک گاتے ہی رہے
نواہی، حکیموں کے اقوال، دانا خطیبوں کے خطبےجنہیں مستمندوں نے باقی رکھا اس کا مخفی و ظاہر
لیکن آج بھیجمعہ کے خطبے سے پہلے
ہیں تذکرے میں کچھ ایسے نقوش فکر جمیلغبار خاطر و خطبات کی سجیں قندیل
کتنا موزوں تھا جواں قد درازدل میں کھبا جاتا ہے
سوز ہے اشلوک میں باقی نہ سازاب وہ خطبے میں نہ حدت ہے نہ جوش
تو نے جنگیں بھی لڑیں جام شہادت بھی پیاتو نے خطبے بھی دئے شام کے بازاروں میں
نقش اس درجہ حسیں ہے یہ کہ بس کیا کہئےحسن تصویر کا نظروں میں کھبا جاتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books