aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ख़ौफ़-ए-रुस्वाई"
نوجوانی میں کھل کے ہنسنے پرخوف رسوائی ساتھ رہتا ہے
خوف مجبوری و ناکامی و رسوائی سےعشق ہے لرزہ بر اندام کہاں ہے آ جا
ان کی راتیں خوف رسوائی سے ہوں گی جب درازتیرے سینے میں کسی شب کا نہ ہوگا کوئی راز
ہاتھ بے زور ہیں الحاد سے دل خوگر ہیںامتی باعث رسوائی پیغمبر ہیں
لے کے نام اللہ کا طوفاں میں کشتی ڈال دےخوف بے پایانیٔ دریائے موج افزا نہ کر
خوف بے حرمتی و فکر زیاں ہے تو اٹھوپاس ناموس نگاران جہاں ہے تو اٹھو
یاں جنس تغیر سستی ہےیاں خوف بلند و پستی ہے
مگر تا قیامتزمیں پر ہماری یہ رسوائی کیوں
بنت مہتاب ہو گردوں سے اتر آئی ہومجھ سے ملنے میں اب اندیشۂ رسوائی ہے
اور اک دشت تنہائی ہےاک صحرائے رسوائی ہے
کتنا گہرا ہے درد کا رشتہکتنا تازہ ہے زخم رسوائی
اور یہی بات کہوآج بھی حرف وفا باعث رسوائی ہے
گھورے گا چلائے گاخوف خود فراموشی سے تم ڈرتے تھے لیکن اب
ہم اپنے خوں کے فواروں کو عام کریں گےایک چراغاں کوچۂ رسوائی میں
قفس میں قطاروں کی لمبی فصیلیںفصیلوں کے خوف جنوں خیز میں اب
مرے دل کو آگ جلائے کیوں مری خاک چرخ اڑائے کیوںمجھے خوف گرد الم نہیں مرے دل کی آنکھ میں رام ہے
ورنہ یہ تہمت رسوائی کہاں سے آتیمیرے فن میں یہ مسیحائی کہاں سے آتی
تم اسے جان نہ پاؤ گے کبھیکہ ابھی لذت رسوائی سے محروم ہو تم
اور اک بار یہ ہنگامۂ رسوائی کراور پھر جب کہ مشیت کا تقاضہ ہے یہی
داغ رسوائی چھپانے سے نہیں چھپ سکتایہ تو یوں ہے کہ جبیں بول رہی ہے جیسے!
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books