aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "गठरी"
بس تن کی گٹھری باقی ہےجا یہ بھی تو لے جا بابا
چاند کیوں ابر کی اس میلی سی گٹھری میں چھپا تھااس کے چھپتے ہی اندھیروں کے نکل آئے تھے ناخن
کسی نے چیز کسی کسی کی چرا چھپا ہاریکسی نے گٹھری پڑوسن کی اپنی لا ہاری
میں گٹھری گیلے کپڑوں کیکس گھاٹ مجھے اب دھرنا ہے!
جگل گری کرتا کہ پیروں میںہمیشہ جھنجھنی کے جھنجنے بجتے
مرے تھکے ہوئے کاندھے پہ کون رکھتا ہےکبھی گمان کی گٹھری کبھی یقین کا بوجھ
میں اپنے خود ساختہ اصولوں کیزرد گٹھری میں ساری چیزیں سمیٹتا ہوں
جب میں اپنے بہت پرانے شہروں میں جاؤں گامیری گٹھری میں مٹھی بھر مٹی
یہ دماغ سوتا ہی رہتا ہےمیلے ملگجے کپڑوں کی گٹھری
ٹوپیوں کی ایک گٹھری باندھ کرکر لیا ایک شخص نے عزم سفر
بہت عام بے کار الجھے دنوں کیملائم سی گٹھری میں رکھی ہوئی
تب میرے ہاتھ سے وہ گٹھری گر پڑیجسے میں نے بہت سنبھال کر رکھا تھا
گیت گاتے ہوئے زخم بنتے ہوئے خواب چنتے ہوئےدشت در دشت جیون کی گٹھری اٹھائے ہی چلتے رہے
مانجھیوں کے گیت لہروں کی طرح ساحل کی بھیگی ریت پر بکھرے ہوئے ہیںاب کسی بڑھیا کی گٹھری کوئی اہل دل اٹھا کر بستیوں کا رخ نہیں کرتا
چلتے چلتےکسی نے ایک گٹھری تھما دی تھی
ہرے ہرے کچھ پتے نوچےگٹھری میں چپکے سے رکھے
میں نے چند سوالات گٹھری میں باندھے اورخدا کو ڈھونڈنے نکل پڑا
ٹوٹی میز پہ میں نے آنکھیں رکھی ہیںاور گٹھری بن کر
بھاری گٹھریسارے لوگ تو اندھے گونگے اور بہرے ہیں
میں دیوانہ شہر بدر تھا شہر سے مجھ کو لینا کیادکھ کی گٹھری چھوڑ آنی تھی اس کو ڈھوئے پھرنا کیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books