aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "गर्दिश-ए-वक़्त"
قیصر و کسریٰ تھے زبوںگردش وقت سے اک ایسا زمانہ آیا
گردش وقت رکی جاتی ہے توبہ توبہمیں نے دیکھا نہیں تجھ سا کوئی آہستہ خرام
قریہ قریہ سر بازار کیا تھا نیلامگردش وقت کے دامن پہ رہے گا الزام
جس طرح دامن شب میں کوئی تارا ٹوٹاگردش وقت کے ہاتھوں سے بھی ساغر چھوٹا
ساقیٔ وقت کے رخسار پہ لہرایا ہےیہ ہے تاریک فضاؤں میں اجالے کی لکیر
کیا مجال اس وقت تک یہ سو سکیںجب تلک امی کی گھڑکی سن نہ لیں
شدت غم سے ہواؤں کی ہیں سانسیں لرزاںگردش وقت نے لی ہے وہ بھیانک کروٹ
جو تجھ سے عہد وفا استوار رکھتے ہیںعلاج گردش لیل و نہار رکھتے ہیں
ایک لمحے کے لیےگردش شام و سحر ختم ہوئی
مرض کہتے ہیں سب اس کو یہ ہے لیکن مرض ایساچھپا جس میں علاج گردش چرخ کہن بھی ہے
واں گردش صبح و شام نہیںواں حزن نہیں آلام نہیں
دوسری جانب ہے بوسیدہ مکانوں کی قطارمدتوں سے گردش لیل و نہار
ذرے ویرانوں سے اٹھتے تھے تماشا دیکھنےچشم حیرت بن گئی تھی گردش لیل و نہار
فسردہ لمحے خلاؤں میں رنگ بھرتے ہیںیہ گردش مہ و سال آزما چکی ہے جنہیں
گردش ارض و سماں کا ہے یہ مربوط نظامیہ حقیقت میں کرشمہ ہے خداوندی کا
بند ہے کمرے کے اندر گردش لیل و نہارکیا خبر آئی خزاں کب کب گئی فصل بہار
پھر گردش روز و شب کا مجھے احساس ہے کیوںکیا غم مجھ کو جب صبح کی کوئی فکر نہیں
یہ جذبہ جو دل بیتاب سے فزوں تر ہےکہیں سے گردش شام و سحر اڑا لائی
دل مایوس بتا اے دل ناکام بتامبتلائے ستم گردش ایام بتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books