aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "चुटकी"
تا سر عرش بھی انساں کی تگ و تاز ہے کیاآ گئی خاک کی چٹکی کو بھی پرواز ہے کیا
کیسی بھولی چھت دیکھ رہی ہےماں بڑھ کر چٹکی لیتی ہے
کہتی ہے ہنس کے کافر چٹکی لے یا نہٹاتم سے تو دل ہمارا اب ہو گیا ہے کھٹا
محبوب گلے سے لپٹا ہو اور کہنی، چٹکی، لاتیں ہوںکچھ بوسے ملتے جاتے ہوں کچھ میٹھی میٹھی باتیں ہوں
چٹکی وہیں پر رہ گئیسیٹی کی تانیں چپ ہوئیں
پتوں کو چٹکی میں گھمائیںاپنے اپنے ہاتھ کی دونوں پڑھیں لکیریں
پر تم نے آدھی رات کو ایسی چٹکی لینیند کی ڈھولک
تیری چٹکی کی صدا ہے یا کہ شیطاں کا خروشرحم کر انسانیت پر او بت عصمت فروش
ہر رنگ کی دعا میں مانگ چکیباغباں دل کا بیج تیرے پاس بھی نہ ہوگا
کلیوں کے دروازوں پر دستک دیتا ہوںاک چٹکی بھر رنگ اور اسے خوشبو دے
راکھ ماتھے پہ چٹکی بھر کے رکھیخون کی جیوں بندیا لگائی ہو
وقت کی جس میں کسی کے وقت میں شرکت چاہئے تھیمٹھی بھر فرصت چٹکی بھر چاہت چاہئے تھی
جیسے لڑکی کے سینے میںپہلی رات کا میٹھا خوف اور چٹکی لیتا مدھم دھڑکا
مہر نے لی بلقیس کی چٹکی ہو ہو ہو ہوعینی کی گل سے نہیں بنتی ہو ہو ہو ہو
موتی چٹکی سے وہ اٹھاتاپانی تھا پانی ہو جاتا
اور تین چٹکی عزتکے عوض عورت نے
چپکے سے اپنی چٹکی میں لے کربڑے پیار سے
زمین کو باہر نکال لایاتو نے چٹکی بھر رونق
سرنگوں ہوںمگر میں ایک چٹکی روشنی تو لے ہی آیا ہوں
تو گردن پر وہاں چٹکی بھریںجہاں سے ماں اسے منہ میں دبا کر گھر بدلتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books