aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "छूना"
چھونا چاہاپھسل کر وہ خود بن گیا ایک ماضی
میں پکارنا چاہتی ہوں تمہیںہاتھ بڑھا کر چھونا
کیلوں کو مت چھونا کبھیتاکید تھی مجھ کو یہی!
چھونا چاہوں تو کانپ اٹھوںیہ ہاتھ بھی بالکل ویسے ہیں
پلکوں کو ہولے سے چھونارخسار تھپک دینا ان کے
تیری آنکھوں کا میرے ہونٹوں کو چھوناابھی تک کانپ رہا ہے ذہن میں کہی
اڑن پھل کا پتا معلوم کرنا ہےعروسی بیل کے پھولوں کو چھونا ہے
کہا دل میں مجھ سے کہیں گی یہ دادیکہ بیٹی نہ چھونا اسے بھول کر بھی
مجبوری کا سجدہ نہیں کرتیکوئی غلیظ مسکراہٹ میری آنکھوں کو چھونا چاہے تو
کوئی اس کو چھوتا ہوگا اباسے کیسا لگتا ہوگا سب
اس کا چھونا بھی ممکن تھا تبیہ چپ تھی کہ پورا وجود اپنا جو آنسوؤں میں ڈھلا
مجھے تتلی کے رنگوں کو بھی چھونا ہےستارے آسماں پر ہی اگے ہیں کیوں
یہ تم نے کیا کہا تھااس نیلے آکاش کو بڑھ کے چھونا ہے
گویا اس کا وجود کسی مقدس شے کی مانند تھاجس کو غیر قصداً چھونا بھی گناہ ہو
اک خاموش بتجسے چھونا منع ہوگا
سوچ کے جب حیران ہوا توبڑھ کر اس کو چھونا چاہا
خوشبوؤں سے لدے ہوئے جھونکوں کو چھونا چاہوںچومنا چاہوں
جو چھونا چاہوتو دسترس میں
اپنے ہر علم کو آپ ہی دیکھنا اور اپنی زباں سے ہی پڑھنازمانے کو چھونا
اور اس سے چھیڑ اس کا پیرہن چھوناکسی عورت کی صحبت میں اکیلے میں مچل جانا
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books