aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "जिनाँ"
وہ سود حال سے یکسر زیاں کارانہ گزرا ہےطلب تھی خون کی قے کی اسے اور بے نہایت تھی
گودی میں کھیلتی ہیں اس کی ہزاروں ندیاںگلشن ہے جن کے دم سے رشک جناں ہمارا
مدد کرنی ہو اس کی یار کی ڈھارس بندھانا ہوبہت دیرینہ رستوں پر کسی سے ملنے جانا ہو
بیروت نگار بزم جہاںبیروت بدیل باغ جناں
شعلے لپک رہے ہیں جہنم کی گود سےباغ جناں میں جلوۂ حور و پری کی خیر
اس کنج دل نشیں میں قبضہ نہ ہو خزاں کاجو ہو گلوں کا تختہ تختہ ہو اک جناں کا
جہاں کا چپہ چپہ گلستاں ہےجہاں کی سر زمیں رشک جناں ہے
مینو سواد تجھ سے ہیں وادیاں ہماریاور کشت آرزو ہے رشک جناں ہماری
مہکتے جسم خوشبو کے خزانےچمن زار جناں دلی پہ قرباں
بیاہی جاتی ہوں قرآن سے بھی میں یہاں اب تککہ زندہ ہے یہاں پر کاروباری کا جہاں اب تک
میرے انجکشن تجھے لطف فنا دینے لگےجن پہ تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے لگے
اے گھر سوا ہے دلکش تو روضۂ جناں سےہاں تو عزیز تر ہے مجھ کو ہزار جاں سے
محو گلگشت جہاں حور بہشتی مل جائےقابل رشک وہ گلزار جناں ہے اردو
اے حور جناں جان چمن روح نظارہاے پیکر انوار و دل آویز دل آرا
عجیب کوچۂ رشک جناں تھا دہلی کابہشت کہتے ہیں جس کو مکاں تھا دہلی کا
دم تحریرجن ناپاک گندی عورتوں سے
ایسا خطہ اور کہاں ہےدنیا میں یہ باغ جناں ہے
رشک جناں بناؤ ہندوستاں کو مل کرخون جگر سے سینچو اس گلستاں کو مل کر
مناظر بھی ایسے کہ جن میںزنا ایسے لوگوں کے ہم راہ کرنے کو سوچا گیا ہے
کشش باغ جناںمیری اوقات کہاں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books