aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "टूटेगा"
ہم کتنا روئے تھے جب پہلی بار یہ خطرہ اندر جاگا تھااس گردش کرنے والی دھرتی سے رشتہ ٹوٹے گا ہم جامد ہو جائیں گے
کیسے ٹوٹے گا؟ بتا!اس نے ہمیں ایک دوسرے سے چھپ کے رہنے کے لئے
زمیں پھٹے گی تو پھر آسمان ٹوٹے گایہ ساری دنیا کا ماحول چیکھ اٹھے گا
نشہ جس وقت بھی ٹوٹے گا، کئی اندیشےصبح لب بستہ کے سینے میں اتر آئیں گے
نئے سہارے خلوص کی بارشیں کریں گےچمن کھلیں گے طلسم ٹوٹے گا بے بسی کا
ممکن ہو جس کا ٹوٹنااپنی نظر کے سامنے
میں جانتا ہوں یہ تہذیب جی نہیں سکتییہیں حیات کا زخمی سکوت ٹوٹے گا
سب سے رشتہ ٹوٹے گابرف کی صورت جم جائے گا ہر جذبہ ہر اک احساس
کبھی تو آخراس کا زور ٹوٹے گا
ایسا کرنے سے مرے عہد کا دم ٹوٹے گاکچھ نہ ٹوٹے بھی تو الفت کا بھرم ٹوٹے گا
جس پہ پہلے بھی کئی عہد وفا ٹوٹے ہیںاسی دوراہے پہ چپ چاپ کھڑا رہ جاؤں
پھر وہ ٹوٹا اک ستارہ پھر وہ چھوٹی پھلجڑیجانے کس کی گود میں آئی یہ موتی کی لڑی
راتوں کو چلنے والے رہ جائیں تھک کے جس دمامید ان کی میرا ٹوٹا ہوا دیا ہو
بیتیں گے کبھی تو دن آخر یہ بھوک کے اور بیکاری کےٹوٹیں گے کبھی تو بت آخر دولت کی اجارہ داری کے
کچھ اتنے دھندلے سائے ہیںکچھ رشتے ٹوٹے ٹوٹے سے
وہ تم کب تھےکوئی سوکھا ہوا پتہ ہوا سے مل کے ٹوٹا تھا
اگر عثمانیوں پر کوہ غم ٹوٹا تو کیا غم ہےکہ خون صد ہزار انجم سے ہوتی ہے سحر پیدا
کیوں پھر دونوں مل نہیں سکتےکیوں یہ بندھن ٹوٹا ہے
جب فصل کٹی تو کیا دیکھاکچھ درد کے ٹوٹے گجرے تھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books