aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ठिकाने"
یہ آسمان یہ تارے یہ راستے یہ ہواہر ایک چیز ہے اپنی جگہ ٹھکانے سے
مرے قافلے میں لٹا دے اسےلٹا دے ٹھکانے لگا دے اسے
جب سے صرصر مرے گلشن میں چلی ہے تب سےبرگ آوارہ کی مانند ٹھکانے میرے
اور اس کو انگلیوں پہ نچاتی ہے مفلسیاس کا تو دل ٹھکانے نہیں بھاؤ کیا بتائے
اور تو سب لوگوں کے ٹھکانےاب بھٹکیں تو آپ ہی بھٹکیں
گائے، بھینس اونٹ ہو یا بکریاپنے اپنے ٹھکانے خوش ہیں سبھی
زمیں سبزے سے لہلہانے لگیکسانوں کی محنت ٹھکانے لگی
مار و کژدم کے ٹھکانے جس کی دیواروں کے چاکاف یہ رخنے کس قدر تاریک کتنے ہول ناک
میں ہو گیا جو شفایاب وہ ٹھکانے لگابخار میری جگہ ڈاکٹر کو آنے لگا
آنسو بن کر دوڑا آیامیری پلکیں اس کے ٹھکانے
کوئی ٹھکانے پہ کوئی کھانے پہ جا رہا ہےحبیب دست رقیب تھامے
اگر آج بھی بولی ٹھولی نہ ہوگیتو ہولی ٹھکانے کی ہولی نہ ہوگی
اے ہوا جب اسے نیند آنے لگےرات اپنے ٹھکانے پر جانے لگے
جیبوں کے آدم جیوں کے ٹھکانےچمکتے نظر آئیں گے روشنی میں
لے رکھ دے ٹھکانے سے یہ غزلمرنے سے بچے تو گائیں گے
پرانے ٹھکانے میں!!
کہیں ٹھکانے لگانے کے بارے میں بھی سوچا ہوپر ایسا کر نہ پائے ہوں
بھگتوں نے یہاں پائے ہیں قدرت کے خزانےلوگوں نے بنائے ہیں مسرت کے ٹھکانے
دادی کا پاندان ٹھکانے لگا دیاپھر آج اس شریر نے زمزم گرا دیا
اور پکڑا گیالاش ٹھکانے لگاتے وقت
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books