aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ठोड़ी"
چاند کی ٹھوڑی چوما کرتا ہے!!چاند سے گر کے مر گیا ہے وہ
ٹھوڑی تک لٹ آئی ہوئی ہےیوں ہی سی لہرائی ہوئی ہے
اشارہ کرتا ہے ٹھوڑی پکڑ کر اور کہتا ہےوہ دیکھو گاؤں کے سینے پہ سر رکھے ہوئے سرسوں
گالوں پر بہنے لگتا ہےپھر ٹھوڑی کے پنج ند پر سب دکھوں کے دھارے آ ملتے ہیں
نہ چاند ماتھا نہ تارا ٹھوڑینہ جھیل آنکھیں، نہ پھول لب ہیں
جس کی ٹھوڑی پہ لہو رنگ علم رکھتے ہیںاس کی ممتا کی حرارت سے الگ چیز نہیں
اس کی نازک بے حس ٹھوڑی کو اپنی انگلی کی سنہری پور سے مس تو کر اوراس سے اتنا تو پوچھ اچھی بلو تو کیوں چپ ہے
وہاں منڈیروں پہ چاند پونم کااپنی ٹھوڑی ٹکائے شفقت سے ہنس رہا ہے
نہ آنکھیں نہ نتھنے نہ منہ اور ٹھوڑیجگہ ایک بھی اس نے باقی نہ چھوڑی
ٹانگوں کوٹھوڑی کے نزدیک لاتا ہوا
یہ ٹھنڈی سانس ہواؤں کییہ جھلمل کرتی خاموشی
وحدت کی لے سنی تھی دنیا نے جس مکاں سےمیر عرب کو آئی ٹھنڈی ہوا جہاں سے
گرمئ رخسار سے دہکی ہوئی ٹھنڈی ہوانرم زلفوں سے ملائم انگلیوں کی چھیڑ چھاڑ
گھوڑا تھا گھمنڈی پہنچا سبزی منڈیسبزی منڈی برف پڑی تھی برف میں لگ گئی ٹھنڈی
جیسے دو تازہ رو تازہ دم پھول پچھلے پہرٹھنڈی ٹھنڈی سبک رو چمن کی ہوا
اے پہاڑوں کی دل فریب فضااے لب جو کی ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا
اودھ کی ٹھنڈی ہوا کے جھونکے سے جس کے دل کی کلی کھلی ہےجو شعر و نغمہ کے خلد زاروں میں آج کوئل سی کوکتی ہے
ہیں لبریز آہوں سے ٹھنڈی ہوائیںاداسی میں ڈوبی ہوئی ہیں گھٹائیں
عزت کے تابوت میں قید کی میخیں ٹھونکی گئی ہیںگھر سے لے کر فٹ پاتھ تک ہمارا نہیں
مرے شانے پہ جب سر رکھ کے ٹھنڈی سانس لیتی تھیمری دنیا میں سوز و ساز کا طوفان آتا تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books