aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ढह"
کب تلک ریت کی دیوار سنبھالے کوئیوہ تھکن ہے کہ میرا جسم بھی ڈھ سکتا ہے
لہو میں خاک اڑتی ہےبدن خواہش بہ خواہش ڈھ رہا ہے
گرم رفتار سبک سیر کے راہوار حیاتآرزوؤں کے گھروندے کو یہ ڈھ دے نہ کہیں
جب کوئی بادل گرجے گاہر ہر کرتی ڈھ جائیں گی
بے وقت کی بارشیں کھا گئیںسب ستم ڈھ گئیں
مٹی کے گاؤںپتھروں کے شہر ڈھہ گئے
جیسے مندر کو ڈھ دیا میں نےجیسے مسجد کہیں گرائی ہو
گھر کے گھر ڈھ جائیں گےہم کیسے رہ پائیں گے
راہ تکنے کے لئے کوئی بچے گا کب تکپھر یہ دیواریں بھی ڈھہ جائیں گی
تمہارے اندر کے بت کدوں کے تمام اصنامڈھ چکے ہیں
چند لمحے جو گزرے تو ڈھہ بھی گئیجیسے مٹی میں مٹی کا ملنا ہوا
مشکل پیدا کر دے جھوٹسچ ڈھ جائے ہر دیوار
ساری دیواریںڈھ گئیں
جسم کے اجاڑ مرغزار میں کسی پرند کی پکاردرخت ڈھ چکے
بالٹی کا دودھ سارا راستے میں بہہ گیاشیخ چلی کا ہوائی محل سارا ڈھ گیا
ڈھل چکی رات بکھرنے لگا تاروں کا غبارلڑکھڑانے لگے ایوانوں میں خوابیدہ چراغ
یوں گماں ہوتا ہے گرچہ ہے ابھی صبح فراقڈھل گیا ہجر کا دن آ بھی گئی وصل کی رات
بن کے سیماب ہر اک ظرف میں ڈھل جاتی ہےزیست کے آہنی سانچے میں بھی ڈھلنا ہے تجھے
تیری پیشانی سے ڈھل جائیں یہ تذلیل کے داغتیری بیمار جوانی کو شفا ہو جائے
اس ڈھنگ پر ہے زور تو یہ ڈھنگ ہی سہیظالم کی کوئی ذات نہ مذہب نہ کوئی قوم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books