aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "तज़ब्ज़ुब"
پھر وہی خوف کی دیوار تذبذب کی فضاپھر وہی عام ہوئیں اہل ریا کی باتیں
اور ثروت جو نہیں اس کا طلب گار بھی میں!تو جو ہنستی رہی اس رات تذبذب پہ مرے
ہم نے اس احمق کو آخر اسی تذبذب میں چھوڑااور نکالی راہ مفر کی اس آباد خرابے میں
پیشواؤں کی نگاہوں میں تذبذب پا کرٹوٹتی رات کے سائے میں سحر ڈوب گئی
جس میں کوہ تذبذب کی خوشبو بھی ہےعہد و پیماں کا جادو بھی
وہ میں نہیں تھیسنو تذبذب کی قید پگھلی
کہ دل کے تشنگی آثار جذبے بھیتذبذب کے دھندلکوں سے نکل کر
تمہیں کشاد چشم و لب کی لذتوں کی کیا خبرسو تم ہنوز برزخ تذبذب و گمان میں پڑے رہو
ساتھ تذبذب میرارات کا سحر و فسوں
خوف درباں ہے تذبذب زنداںزندگی جبر مسلسل کے سبب
معرفت نہیں ملیاہل تذبذب کے ساتھ
کسی کو جستجو ہے اس وجود پاک کو جانےتذبذب میں کوئی ہے اس کو مانے بھی تو کیوں مانے
وہ تذبذب کہ جسے کمسن و کم خواب نگاہوں کے بھروسے نےگلاب اور چنبیلی کی مہک بخشی تھی
سچ بتاؤجو کتابوں میں لکھا ہے
مفاہمت کی حدوں سے آگےمہیب اندھیروں کے قافلے ہیں
ہو تو سکتا ہے کسی دیو کے جیسے میں بھیلے اڑوں تجھ کو کہیں دور کی دنیاؤں میں
کچھ الاؤ کہ آنکھوں میں جلتے رہے اور بجھتے رہےآگہی جو تذبذب کی دلدل میں تھی دم بخود
چاندنی کیا ہو جہاں کھل کے نکلتی نہ ہو دھوپزندگی کا یہ تذبذب یہ جمود وجدان
حیرت تذبذب کا شکار ہےتھکن زندگی سے بڑھ رہی ہے
گئے وقتوں کا تذبذب نئے وقتوں کا عذابآ کہ شانوں سے گرا آتے ہیں اس پار کہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books