aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "तय्यार"
دل کو ذرا تیار تو کر لوںآؤ مرے پردیسی ساجن!
اپنے کمروں سے اکھڑنے کے لیے تیار نہیںلیکن انہوں نے وعدہ کیا ہے
قتل پر جن کو اعتراض نہ تھادفن ہونے کو کیوں نہیں تیار
لوگ بکنے کو تیار تھےکھل گئے مہ جبینوں کے سر
جس کی محنت کا عرق تیار کرتا ہے شراباڑ کے جس کا رنگ بن جاتا ہے جاں پرور گلاب
تیار ہو جاتا ہے مرنے کومگر بھیا
بھائی خنجر سے گلے ملتے ہیں سب آپس میںبہنیں تیار چتاؤں پہ ہیں جل جانے کو
صبح دم بچوں کو تیار کراتی ہوں میںناشتہ سب کے لئے روز بناتی ہوں میں
ہر خون جگر کے لئے تیار ہوں اب بھیہارا ہوں نہ میں اور نہ ہارے ہیں یہ آنسو
نقش یاں جس کے میاں ہاتھ لگا پیسے کااس نے تیار ہر اک ٹھاٹھ کیا پیسے کا
زمانہ تابع ارشاد حکم پر تیاروہ پاک شکل سے پیدا ہیں جوش کے آثار
سب تیار ہیںکچھ آوازیں کشتی میں رکھ لی ہیں
اور میرا لباسبہت سی دھجیوں کو جوڑ کر تیار کیا گیا ہے
جو مجھ کو زندگی سے جوڑتی ہےنہ جانے کب سے وہ فہرست میں تیار کرنے لگا ہوں
دہکتی آگ بھی تیار رکھی ہے۔۔۔ دل کافرمیں اس کی مہربانی اور رحمت کا تصور بھی
یہ ہر چند بچپن کے ہشیار تھےچھوہاروں کی لٹس پہ تیار تھے
صبح صبح تیار ہوئے اسکول گئےٹیچر کو دیکھا امی کو بھول گئے
قلب کدے میں چیخ پڑا ہےرات کے کالے توے پر وحشت کی روٹی پکنے کو تیار پڑی ہے
جو کچھ کھونے کو تیار نہیں
کہہ دو کہ ہم بیدار ہیںکہہ دو کہ ہم تیار ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books