aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "तौहीद"
نقش توحید کا ہر دل پہ بٹھایا ہم نےزیر خنجر بھی یہ پیغام سنایا ہم نے
وقت فرصت ہے کہاں کام ابھی باقی ہےنور توحید کا اتمام ابھی باقی ہے
توحید کی امانت سینوں میں ہے ہمارےآساں نہیں مٹانا نام و نشاں ہمارا
مسلماں ہے توحید میں گرم جوشمگر دل ابھی تک ہے زنار پوش
زباں سے گر کیا توحید کا دعویٰ تو کیا حاصلبنایا ہے بت پندار کو اپنا خدا تو نے
پھر اٹھی آخر صدا توحید کی پنجاب سےہند کو اک مرد کامل نے جگایا خواب سے
زندہ قوت تھي جہاں ميں يہي توحيد کبھي آج کيا ہے، فقط اک مسئلہء علم کلام
بياں ميں نکتہ توحيد آ تو سکتا ہے ترے دماغ ميں بت خانہ ہو تو کيا کہيے
کثرت تھی یہاں شرک کی توحید نہیں تھیروزوں کا بھلاوا تھا مگر عید نہیں تھی
مجھ سے آنکھیں تو ملا اے دشمن سوز و گدازتجھ پہ کیا اضداد کی توحید کا افشا ہے راز
خلقت کو بلا شرک سے توحید کی جانبپیروں کی فقیروں کی کرامات بدل ڈال
اسلام تعجب سے انگشت بدنداں ہےمرگھٹ میں جلے شمع توحید کا پروانہ
توحید میں ہیں پکےاخلاق میں ہیں اچھے
روح توحید کی قاتل ہے سیاسی تعلیمسر فروشان وفادار کہاں سے لاؤں
اور سگ تازی سا چوکیدار ان کے پاس بیٹھوںوحدت و توحید کا پیغام سن کر
گپھاؤں سے تری نکلیں تو سارے عالم میںصدائیں گونج اٹھیں توحید کے ترانوں کی
تو باطل بولے دوئی کو توحید کا قائل میں بھی ہوںجو خلق ہے تیرے خالق کی اس اندر شامل میں بھی ہوں
عہد بھی پکے ہو چکے تھےپھر انہی توحید لمحوں میں
توحید کے علم کو جھکانے کے حوصلےجو قدسیوں کے ہاتھ میں ہے اس نشاں سے جنگ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books