aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "दिल-ए-दोस्त"
مجھے تیرے تصور سے خوشی محسوس ہوتی ہےدل مردہ میں بھی کچھ زندگی محسوس ہوتی ہے
یہ بھی ہمت نہ ہوئی پاس بٹھا کے پوچھیںدل یہ کہتا تھا کوئی درد کا مارا ہوگا
لیکن یہ جوگی دل والااے گوری کنگال نہیں ہے
رمنا دل انشاؔ کا اب تیرا ٹھکانا ہواب کوئی بھی صورت ہو اب کوئی بہانا ہو
یوں فضاؤں میں رواں ہے یہ صدائے دلنشیںذہن شاعر میں ہو جیسے اک اچھوتا سا خیال
شہر دل کی گلیوں میںشام سے بھٹکتے ہیں
دل کی نہ پوچھو کیا کچھ چاہے دل کا تو پھیلا ہے دامنگیت سے گال غزل سی آنکھیں ساعد سیمیں برگ دہن
دوستوں نے بھی چھوڑی ہیں دال داریاںآج وقف غم الفت رائیگاں
دل ہاتھ سے اس کے وحشی ہرن کی مثال گیاہم اہل وفا رنجور سہی، مجبور نہیں
گل سے اپنی نسبت دیرینہ کی کھا کر قسماہل دل کو عشق کے انداز سمجھانے لگیں
چمکتے ہوئے سب بتوں کو مٹا دوکہ اب لوح دل سے ہر اک نقش حرف غلط کی طرح مٹ چکا ہے
یہ سوچتے تھے کہ وہ دن کبھی تو آئے گاتمام حسرتیں دل کی نکل ہی جائیں گی
دوست کس کس کا تھا دل بے دوستیہ زبوں داستان رہنے دے
میری بساط کیا تھی حضور رضائے دوستتنکا سا ایک سامنے دریا کے آ گیا
گم ہو گئی ہے آ کے جہاں راہ کوئے دوستلایا بھی تو مجھے مرا دیوانہ پن کہاں
پھر کوئی آیا دل زار نہیں کوئی نہیںراہرو ہوگا کہیں اور چلا جائے گا
اے جمال دوست تیری دید ہونی چاہئےغم زدوں کی بھی تو آخر عید ہونی چاہئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books