aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "दिल-जले"
آگ ہی تو شان لب ہے آگ اگلتے جاؤ تمخواہ شہر دل جلے یا جسم کا جنگل جلے
دیے ہمیشہ جلتے رہیں
بے کس چمیلی پھولے اکیلی آہیں بھرے دل جلیبھوری پہاڑی خاکی فصیلیں دھانی کبھی سانولی
کس نفس خواہشوں کے جنازے اٹھےکس نفس دل جلا
نت بادل پھیلے دیے جلےمیں چادر اوڑھ کے بیٹھ گیا
کشتیوں میں دیے جلے ہوں گےکوئی ساحل پہ آئے گا اس بار
تمہاری راہ میں کتنے دیے جلا دیں گےاب مرے پاس اور وقت نہیں
لیکن تہی دستی کا یہ عالم تھا دل جلتے رہےہم آج گھبرا ہی گئے
اداسی کے دئے جلتے ہیںکوئی رستہ کوئی منزل نہ کسی سمت سفر کا امکان
جب بنجر بن میں آگ جلےدل دکھتا ہے
دیے جلا دئے تاریک رہ گزر کے لئےجیا بشر کے لئے جان دی بشر کے لیے
میرے چہرے پہ دکھاوے کا تبسم ہے مگرمیری آنکھوں میں اداسی کے دیے جلتے ہیں
دیے جلے پر گھروں کو جائیںہماری ویرانیوں کو ویران تر بنا کر چلے ہی جائیں
بڑھتے قدموں کے دیے جلتے چلے جاتے ہیںسانسوں کی آنچ سے کہسار گلے جاتے ہیں
اک خواہش تھیکبھی ایسا ہو
نرم و نازک تجھے اعضا دیئے جلنے کے لیےدل دیا آگ کے شعلوں پہ پگھلنے کے لیے
کہ خواب غفلت سے جاگ جاؤمحبتوں کے دیے جلا کر ہر ایک گوشے کو جگمگاؤ
اس کی آنکھوں میں ترے نام کو سن کر اکثرایسا لگتا ہے ہزاروں ہی دئے جلتے ہیں
جن کے آہنگ پہ آنکھوں میں دیے جلتے تھےجن کے ہر لفظ پہ ایقان ہوا کرتا تھا
دئے ابھی نہیں جلےدرخت بڑھتی تیرگی میں چھپ چلے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books