aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "नुकीले"
نکیلے پتھرجو وقت کے ساتھ میرے سینے میں اتنے گہرے اتر گئے ہیں
دو ایک نکیلے عیبجن سے کھرچ دوں تمہاری تصویر ان آنکھوں سے اور چین سے سو جاؤں
اور ان ستاروں کا وقت بیتاتو آسمان کے نکیلے جگنو
اسی اداس کھنڈر کے اداس ٹیلے پرجہاں پڑے ہیں نکیلے سے سرمئی کنکر
بھرے نکیلے شولوں سےآنگن
نکیلے ناخنوں سے اپنی قبریں کھودتے جاؤتھکن سے چور چہروں پر
چمکتی آنکھ والے بھیڑیوں کے غول لے کے آ گئیقبائے زندگی وہ پھاڑ لے گئے نکیلے ناخنوں سے اس طرح
تیز اور نکیلےکتے کو جس نے
کانٹوں کے نکیلے رستوں پرپھولوں کی رو پہلی وادی میں
لو یہ بھی کوئی بات ہوئی تم نے کہاہاں یہ باتیں اور ان باتوں کے نکیلے کنگرے
اس کے دانت بڑھےاور ناخن نکلے
پھر اس کے سخت نکیلے ٹکڑےلاکھوں لڑھکتے ٹکڑوں کا سیلاب بنے
نکیلے اور گول گنبدغٹرغوں کرتے کبوتر
نکیلے ناخنوں سے اپنی قبریں کھودنے والوتھکن سے چور چہروں پر ابھی تک
کان ہیں چھوٹے کھڑے نکیلےدانت ہیں منہ میں آگے پیچھے
نکیلے دانتکانٹے
نکیلے دانت کس طرح نکل پڑےنگاہیں کیسے شعلہ رو ہوئیں
کیکٹس کے نکیلے کانٹےکسی پینٹنگ کا موضوع تو بن سکتے ہیں
اپنے تیز نکیلے ڈنک لیے بڑھتی ہیں میری طرفاور میں بھاگتا ہوں مسلسل پیچھے کی طرف
اپنے تیز نکیلے ناخنکھبو رہی ہیں
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books