aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "नूर-ए-सहर"
کاش نور سحر کی کوئی کرنزلف سے کرتی مجھ کو ہم آغوش
نہیں نہیں مجھے نور سحر قبول نہیںکوئی مجھے وہ مری تیرگی عطا کر دے
کتنی شمعیں بجھ گئیں نور سحر کے نام پرکتنے غنچے گل ہوئے صحن چمن کی گود میں
وقت کی گرد چھٹے گی تو بعنوان سحرمنزل شوق کی راہوں کا تعین ہوگا
خون نور سحر پی گئےرات کی تلچھٹیں ہیں اندھیرا بھی ہے
اندھیرے کے دامن کو ہم چاک کر دیںوطن کی فضاؤں کو نور سحر دیں
صدف نور سحر میں کھو جائیںاس سے پہلے کہ شب ہجر کا آزار ہو کچھ اور سوا
کومل کومل اس کی کلائی جیسے کمل کے ڈنٹھلنور سحر مستی میں اٹھائے جس کا بھیگا آنچل
خاموش فضاؤں کا وہ پر کیف نظاراوہ نور سحر اور وہ گنگا کا کنارا
یہ دہر وہ ہے جدھر باد خوش گوار سحردریچے کھول کے یادوں کے آہ بھرتی ہے
پہاڑ کٹ گیا نور سحر سے رات ملیخدا کا شکر غلامی سے تو نجات ملی
یہی تاریکیٔ غم تو مرا گہوارہ ہےمیں اسی کوکھ میں تھا نور سحر کے مانند
خداوندا! دعاؤں میں ہماری ہو اثر پیداشب غفلت ہماری پھر کرے نور سحر پیدا
زمیں پہ آدم و حوا کے خون کا ماتممگر افق کی جبیں پر وہی ہے نور سحر
سیاہ رات ہے آؤ لپٹ کے سو جاؤافق کے پار نگار سحر کو کیا معلوم
سحر تھا جس کی باتوں میںنخل ثمر تھا
گھورتے رہتے ہیں یہ اپنے حاکم کوحسرت یاس بھری نظروں سے شام و سحر
ہر اک عظمت و شان و شوکت سے خالییہ دنیا ہے نور مسرت سے خالی
من کے مندر کو منور کرے نور اسلامکعبۂ دل میں رہے شام و سحر رام کا نام
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books