aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "पकड़ना"
وہ چڑیاں وہ بلبل وہ تتلی پکڑناوہ گڑیوں کی شادی پہ لڑنا جھگڑنا
بھری دھوپ میں وہ پتنگیں پکڑنا''وہ باتوں ہی باتوں میں لڑنا جھگڑنا''
کہ یہ نایاب چیزیں اب تمہاری دسترس میں ہیںتمہیں سپنے پکڑنے کی تمنا ہے
پہروں باتیں کرتے گزرےوہ ہاتھ میں ہاتھ پکڑنا
وہ اپنی نفی سے اثبات تک معشر کے پہنچا ہےکہ خون رایگاں کے امر میں پڑنا نہیں ہم کو
ڈھیر سے سائے پکڑنے کے لیے بھاگتے ہیںتم نے ساحل پہ کھڑے گرجے کی دیوار سے لگ کر
مگر اس نے روکا نہ مجھ کو منایانہ دامن ہی پکڑا نہ مجھ کو بٹھایا
جہاں ایک معصوم بچہ پرندے پکڑنے کے سارے ہنر جانتا تھامجھ کو معلوم تھا
یہ بات کہی اور اڑی اپنی جگہ سےپاس آئی تو مکڑے نے اچھل کر اسے پکڑا
ایک ایک تنکے سے آشیاں بنانے میںخوشبوئیں پکڑنے میں گلستاں سجانے میں
میں نے جا پکڑا اسے، دیکھی ہوئی صورت تھیکس کا ہے میں نے کسی سے پوچھا؟
جس کو تم نے عرض گزاریجو تھا ہاتھ پکڑنے والا
لب پہ آیا تو زباں کٹنے لگیدانت سے پکڑا تو لب چھلنے لگے
صدا کو کس نے پکڑا ہےمکانی دوریاں کیسی؟ زمانی قربتیں کیسی؟
اک روز والدہ سے جا کر کہا کچن میںاب چھوڑیئے گا امی یہ روٹیاں پکانا
گر گیا تیز ہواؤں سے اگر طیارہپکڑا جاتا ہے مسلمان یہاں بے چارا
بھلا کسی نے کبھی رنگ و بو کو پکڑا ہےشفق کو قید میں رکھا صبا کو بند کیا
گر پڑنا پھر کھلی ہوئی بانہوں میں تھک کرشام جدائی
وہ خود رو جھاڑیاں ہم جن میں تتلی بھی پکڑنے کو اگر جاتےتو زخمی ہو کے آتے تھے
جاب بھی کرنی ہے کھانا بھی پکانا ہے مجھےشعر بھی کہنے ہیں مصرع بھی اٹھانا ہے مجھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books