aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "पायान-ए-उलूम"
مل کر گلے نکالو دل کا غبار دونوںاس خاک کے ہو پتلے پایان کار دونوں
اب تو اہل علوم پیتے ہیںماحیان رسوم پیتے ہیں
ہیں کواکب کے بھی کچھ تابع نجومکہہ رہے ہیں ایسا اصحاب علوم
جسے نہ اپنے علم کا ہنر کا کچھ سرور ہوجو آئے تو خزانہ علوم لے کے آئے اور
پھر تو صحرائے جہالت بھی ہے دریائے علومپھر تو اس بے ہنری میں بھی ہیں سو سو جوہر
دل دادۂ علوم فرنگی تھا دل ترالیکن خیال خطۂ ارض وطن میں تھا
خیر اب ہم مطمئن یوں ہیں کہ جان آرزوہم نے کچھ کھو بھی دیا ہے اور کچھ پایا بھی ہے
اپنے پایۂ تکمیل تک پہنچےکئی خط کھینچ رکھے ہیں
ہر ویراں گھر، ہر ایک کھنڈرہم پایۂ قصر دارا ہے
دلی میں کچھ مکھن پایایہ مکھن مچھر نے کھایا
پایۂ اہرام میں پنہاں رہے گھر کی اساسلعل و گوہر خزانے
آئی رخساروں پہ سرخی اور نرمی جسم میںپایۂ تکمیل کو پہنچا جوں ہی یہ شاہکار
دو جہاں میں ہے لقب خامۂ قدرت تیرااللہ اللہ یہ ہے پایۂ رفعت تیرا
مگر میں خود کو تسلی کبھی نہ دے پایایہ میری نظم مرا پیار ہے تمہارے لیے
میں خود کو مائل ہی کر نہ پایایہ میری حالت میری طبیعت
لے کے نام اللہ کا طوفاں میں کشتی ڈال دےخوف بے پایانیٔ دریائے موج افزا نہ کر
یہ ساز و دل میں مرے نغمۂ انالکونینہر اضطراب میں روح سکون بے پایاں
جو اسے خود بھا گئی ہےتمہیں پایا تو یہ جانا
بڑھ رہا ہے صورت سیلاب لوگوں کا ہجومہر دکاں پر گاہکوں کا شور و غل ہے بالعموم
غور کیجے کیسے اس تعلیم نے پایا رواجکس لیے حامی تھے اس کے صاحبان تخت و تاج
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books