aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "फ़राग़"
تجھے کتاب سے ممکن نہیں فراغ کہ توکتاب خواں ہے مگر صاحب کتاب نہیں
دشت کے کام و دہن کو دن کی تلخی سے فراغدور دریا کے کنارے دھندلے دھندلے سے چراغ
بھلے دنوں کی بات ہےبھلی سی ایک شکل تھی
خوبی فراغؔ نے بھیاستاد کی بیاں کی
ہوئے روشن آبادیوں میں چراغہوا سب کو محنت سے حاصل فراغ
رت کیا فراغؔ چھائیگوکل کی یاد آئی
لب جو فراغؔ کھولواردو میں تم بھی بولو
مل رہا ہو جس طرح جوش بغاوت کو فراغجنگ چھڑ جانے پہ جیسے ایک لیڈر کا دماغ
بات فراغؔ انکل کی مانواپنی طاقت کو پہچانو
موسم آیا چھٹی کاہر لمحہ بے فکری کا
زندگی محرومیٔ مصروفیتزندگی خانہ بدوشوں کا فراغ
میں ہوں مسٹر انٹرنیٹکر لو اپنے گھر میں سیٹ
دل کی بات کہوں گی مل کےنظم فراغؔ انکل کر دیں گے
کمپیوٹر کا ہے یہ دوراب جینے کا بدلا طور
ہندوستانی ساز بجیں گےگیت فراغؔ انکل لکھ دیں گے
آج فراغؔ انکل نے دیکھاکلکتے کا چڑیا خانہ
دیکھ فراغؔ اپنے شعروں میںاب کلکتہ بھی دکھتا ہے
اے وطن اے وطن اے زمین وطنہم ہیں تارے ترے تو ہمارا گگن
اک پیارا معصوم سا بچہمن کا سچا عقل کا کچا
آج فراغؔ ان کو مت ڈانٹوسب بچوں میں ٹافی بانٹو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books