aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "फ़िरऔन"
فرعون نے کیا تھا جو دعویٰ خدائی کاشداد بھی بہشت بنا کر ہوا خدا
کاٹتی ہے سحر سلطانی کو جب موسیٰ کی ضربسطوت فرعون ہو جاتی ہے از خود غرق آب
ابن مریم بھی اٹھے موسی عمراں بھی اٹھےرام و گوتم بھی اٹھے فرعون و ہاماں بھی اٹھے
بہت سے مصر کے فرعون مقبروں میں ملےزبان سنگ میں جو ہم کلام ہوتے ہیں
دل میں وہ مزدور پھر کہنے لگا اف رے غضبجو بھی اس دنیا میں ہیں فرعون ہیں وہ سب کے سب
نہ غذا میں نہ دوا میں ہے تو پھر کون ہے توتو ہلاکو ہے کہ تیمور کہ فرعون ہے تو
ہم نے فرعون کا قصیدہ لکھاہم نے کوفے میں مرثیے بیچے
پاسبانی میں مگنسو رہے ہیں ان گنت فرعون
ظلم تو سب پر سانجھا تھابنی اسرائیل و فرعون برابر
ضرب کلیم کند ہے فرعون سرخ رو
تخت کو وقت کا فرعون بھی بنتے دیکھازیر شمشیر یہ سرمدؔ نے کہا ہنستے ہوئے
زیر زمیں کشادہ ہوئی زندگی کی راہاور کچھ نہ کر سکی کسی فرعون کی سپاہ
اس سے بہتر یہاں پہ ہیں فرعونکون سا دیوتا اور کیا رعمیس
ہر دورایک فرعون کا دور ہے
یہ واعظوں کے منہ میں چلتی ہوئی زبانیںفرعون ہو رہے ہیں ملعون ہو رہے ہیں
کسی مظلوم پر لاٹھی چلاتا ہےوہ جو فرعون بن کر خود کو اس مظلوم کا آقا بتاتا ہے
کسی حسینۂ فرعون کا محل جیسےستون مرمریں انگڑائی لے کے نیند میں چور
کہ ان فرعون زادوں سے یہ پوچھیں کون ہو تممگر یہ حوصلہ کب ہے کسی میں
نسل در نسل یوں ہی میرے لہو کا پیاسانار نمرود بھی وہ نخوت فرعون بھی وہ
اسرائیل مصر جنگ میں کرنل ناصر کے نعرےہم بیٹے فرعون کے سے متأثر ہو کر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books