aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "बंदा-नवाज़"
ایک ہی صف میں کھڑے ہو گئے محمود و ایازنہ کوئی بندہ رہا اور نہ کوئی بندہ نواز
ذکر بندہ نواز کی راتیںناز کی اور نیاز کی راتیں
بجانماز جنازہ ہم نے ادا تو کی تھی
ان کے سچے ہونے پر بھی بڑا ناز تھاوہ ہمیشہ اپنی انگلیوں کو
بہت دن تک اٹھائے ناز بے جا آپ کے ہم نےکلیجہ اب تو چھلنی کر دیا ہے خنجر غم نے
سلسلۂ روز و شب نقش گر حادثاتسلسلۂ روز و شب اصل حیات و ممات
بدل کے بھیس پھر آتے ہیں ہر زمانے میںاگرچہ پیر ہے آدم جواں ہیں لات و منات
ہزاروں انسان مر گئے ہیںنماز جمعہ کا سارا منظر بدل گیا ہے
کرو گے یاد تو ہر بات یاد آئے گیگزرتے وقت کی ہر موج ٹھہر جائے گی
مرغان خوش نوا نےسورج کو جب جگایا
تو چلا جائے گاوقت آنسو ہی آنسو میں ڈھل جائے گا
نماز ختم ہو گئیکسی نے زور سے کہا
رقص بدن ہےرقص نوا ہے
چار شخص آپس میں تھے اک روز مصروف نمازبول اٹھا ان میں سے ناگہاں ایک مرد حیلہ باز
دوا سے کچھ نہ ہوا اور دعا سے کچھ نہ ملابشر نے کچھ نہ دیا اور خدا سے کچھ نہ ملا
سنو جاناںمجھے کچھ دیر سونا ہے
وہی صدا جو مرے خوں میں سرسراتی تھیوہ سایہ سایہ ہے اب ہر کسی کی آنکھوں میں
ہر صدا جاں بہ لبہر نوا جاں بہ لب
نفس نفس سے نوائے غم کی عجیب لہریں ابھر رہی ہیںکبھی یہ لہریں سکوت شب کو جھنجھوڑتی ہیں
پانی سے پانی سے ملےیہ بات کوئی نئی نہیں ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books