aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "बद-ज़ात"
کم ذات مچھروں کی بد ذات مچھروں کیہم خوب جانتے ہیں اوقات مچھروں کی
حالات بدل جاتے ہیںاتنی جلدی
دیکھو تو رشتہ بن جاتا ہےکمرے سے
آنکھوں میں کوئی بس جاتا ہےمیٹھی سی ہنسی ہنس جاتا ہے
آؤ بڑے بن جائیںدادا جی کی واکنگ اسٹک لے کر سیر کریں گے
تھکا ہارا بے جان بادل کا ٹکڑادرختوں چٹانوں سے دامن بچاتا
کاش میں ایک پیڑ بن جاتاپیڑ بن کر جہاں کے کام آتا
پھیلوں تو ساگر بن جاؤںاور سمٹوں تو بوند
تعلق بوجھ بن جائے تو اس کو توڑنا اچھاوہ افسانہ جسے انجام تک لانا نہ ہو ممکن
تارا سا لہراؤںکنکوا بن جاؤں
ہم مٹی کی مورت پھر کس کے خوف سے کانپیں گےپتھر جب مٹی بن جائے
آج سویرے آفتاب آنے کے بعدمجھے میرے کل کے پہنے پینٹ کی جیب پر
کام جو رشوت سے بن جائے بنانا چاہئےچور بازاری میں کالا دھن کمانا چاہئے
جب خود شر وہم بن جائےتو زندگی ٹوٹ پھوٹ جاتی ہے
لہلہاتے ہوئے کھیتوں کی یہ رنگین پھبندھوپ ہے تیز بہت سایہ فگن بن جاؤ
جسم کی یہ کار گاہیںجن کا ہیزم آپ بن جاتے ہیں ہم!
اندر دھنش بن جائیں
سب نیچے رہ جائیںبن کے ننھے پنچھی
جسم بے جان ہے پتھر سی بنی ہیں آنکھیںاور اک خوف کا ملبوس پہن کر کوئی
شجر سے کٹ کے جو بے جان ہو گئی تھی شاخقلم بنی تو وہ دوبارہ ہو گئی زندہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books