aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "बहने"
اس شہر میں نغمے بہنے دوبستی میں ہمیں بھی رہنے دو
بھائی خنجر سے گلے ملتے ہیں سب آپس میںبہنیں تیار چتاؤں پہ ہیں جل جانے کو
روشنیوں کے رنگ بہیں یوں رستہ نظر نہ آئےمن کی آنکھوں والا بھی یاں اندھا ہو ہو جائے
دو بہنیں تھیں شاداں کیچھوٹی ننھی منی سی
پھر ٹلتی کس طرح یہ آئی؟آج کی بگڑی ہو تو بنے بھی
لبوں کے کھلے دریچوں سے بہنے والے حروف میری نشانیاں ہیں
بھائی کتابوں کو روتا رہتا ہے سدابہنیں اپنا جسم چرائے رہتی ہیں
تین ہماری بہنیں چھوٹیمل کر کھائیں آدھی روٹی
مجھے بارش سے کہنے دو جواں جذبوں میں بہنے دوکہ جب بارش برستی ہے ہوائیں سرد چلتی ہیں
ان کی ہستی کا پیراہنمیری سانس کے تانے بانے
ہر طرف بہنے لگے امن و سکوں کا دریاکاش آ جائے بزرگوں کا سمے گزرا ہوا
او پاک نازنین او پھولوں کے گہنے والیسرسبز وادیوں کے دامن میں بہنے والی
اب شرارے سوز غم کے دل میں رہتے ہی نہیںاشک اب پچھلے پہر آنکھوں سے بہتے ہی نہیں
میرے پاس ادھار زیادہ ہے اور دکان کمآنکھیں دو جڑواں بہنیں
اور کہانی کو تھوڑی سی جگہ ملی تھیپھر لفظوں کے تانے بانے بکھر گئے تھے
اردو ہندی پیاری بہنیںپیار کا گہنہ دونوں پہنیں
اور الجھی ہوئی گرم سانسوں کی موجوں پہ میںبے سہارا بھٹکتی ہوئی ناؤ کی طرح بہنے لگوں گا
بہنے نہ لگے اشک آنکھوں سے تیریدل سے آنکھوں کا رشتہ نبھانا چھوڑ دے
کالے کی آنکھوں میں چیخ رہا تھا ایک سوالکالے کے زخموں سے بہنے والا خون تھا لال
دھیمی دھیمی بہنے والی ایک نہر دل نشیںآب جو چھوٹی سی اک نازک خرام و نازنیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books