aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "बाने"
تیرے سب رنگ ہیولے کے یہ بے جان نقوشجیسے مربوط خیالات کے تانے بانے
اور کشش کے تانے بانے ٹوٹ چلے ہیںکون تماشائی ہے؟ میں ہوں۔۔۔ اور تماشا
آخر شب کا گریہاس کے تانے بانے کا حصہ ہے
ان کی ہستی کا پیراہنمیری سانس کے تانے بانے
اور کہانی کو تھوڑی سی جگہ ملی تھیپھر لفظوں کے تانے بانے بکھر گئے تھے
مری جوانی کے تانے بانےہر اک رگ سنگ میں رواں ہیں
نعروں کو گلے میں گھونٹ دیااحساس کے تانے بانے کو
کیدارے کے تانے بانے میںدیکھ تو میں نے کیا بنا ہے
بانوئے معصوم و زیرکرنجشیں کتنی کھڑی ہیں راہ میں
مگر اپنائیت کے تانے بانے بن رہا ہوں میںمری خاموش نظروں کے تقاضے تم پہ واضح ہیں
ہم ہجر کی مار سے ڈرتے ہیںاور عشق کی باتیں کرتے ہیں
وہ جس کلائی پہ بے ہمتی کے طعنے ہیںاسی کے پنجے میں طاقت کے تانے بانے ہیں
خوں کی گردشجسم کے تانے بانے کو گرماتی
بہت گڈمڈ تھےروز و شب کے وہ سب تانے بانے اور
جس کے خوب صورت رنگ محل کے تانے بانےتمام ممکن پہلوؤں پر کسے گئے
ایک بے معنی بے کار اپاہج ہوس جسم کے تانے بانے کو تھامے ہوئےصرف اس ایک لمحے کی آمد کا ہے انتظار
جس سے لوگالجھے سلجھے تانے بانے کھول کر
ٹھنڈی ہواذہن کے تانے بانے بدلنے لگی
کہ کیسے تنکوں کو جوڑنا ہےمہین ریشوں کے تانے بانے
مہ و سال کے تانے بانے کوزریں شعاعوں کی گل کاریاں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books