aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "बे-लगाम"
بے لگام گھوڑی کی طرحچھت پر
حسن جب ہم کلام ہوتا ہےعشق بھی بے لگام ہوتا ہے
اور رہنے دو اپنی گھوڑی کو بے لگامکہ وہ اپنی مستی میں
کہ خود کو یوں بے لگام کرنے سے کوئی بھی فائدہ نہیں ہےاسی لیے تو حبیب میرے
دل نے کہا کہ خیر تجھے کیا جواب دوںجب اشہب قلم ہی ترا بے لگام ہے
قافیے اور وزن کی بندش سے ہو کر تلخ کاماے سمند طبع تجھ کو کر رہا ہوں بے لگام
جھکا کے سر کسی فرماں روا کی چوکھٹ پرزبان تہمت و الزام بے لگام کرو
لیکن اب ناچے گا وہ ظالم کہ جو ہے بد لگامبانس کے بل پر دکھائے جیسے بندر اپنا کام
اسے لگام کیوں نہیں ڈالتاکیسی شتر بے مہار ہوئی پھرتی ہے
مت شکایت کرو کہ سرکار سو رہی ہےزباں پے لگام رکھو کہ سرکار سو رہی ہے
ساقی شراب دے کہ الیکشن ہے آج کلبرسیں گے ووٹ جس میں وہ ساون ہے آج کل
اگرچہ کینسر کے زرد کیڑے رجز کی لے پر تھرک رہے تھےمیں اپنے دل کی لگام تھامے
خار و خس کے جھونپڑے مٹی کے بوسیدہ مکاںجیسے اندھوں کے اشارے جیسے گونگوں کی زباں
چشم بد دور کراچی میں ٹریفک کا نظاماونٹ گاڑی کی گدھا گاڑی کی ٹک ٹک کا نظام
مہینہ بھر سر کے بال نہ کٹواؤں تو مجھے کیادیکھنے والوں کو وحشت ہونے لگتی ہے
یہ مہر ہے بے مہریٔ صیاد کا پردہآئی نہ مرے کام مری تازہ صفیری
وہ اپنی گردن پہمیرا چہرہ لگا کے خوش ہے
لام سے بے نیل و مرام واپسپسپائی
سوتے سوتے چونک اٹھی جب پلکوں کی جھنکارآبادی پر ویرانے کا ہونے لگا گمان
میں نے تو اک وحشی سےپیار کی آس لگائی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books