تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "मामा"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "मामा"
نظم
کوئی بیرا نہ کوئی بٹلر نہ کوئی ماماں شاماں
کوئی گراج نہ کوئی کار کوئی ڈرائیور نہ خانساماں
احمد راہی
نظم
ماما جی کے راکٹ پر ہم چاند کی سیر کو جائیں گے
وہاں کے بچوں سے مل جل کر دودھ ملائی کھائیں گے
ساحر لدھیانوی
نظم
سونے چاندی کی اینٹوں کو ڈھونڈ کے لائیں گے تاج محل بنوایں گے
چندا ماما کی نگری میں پھول کہاں سے آئے گا
شبنم کمالی
نظم
نئی کہانی جس میں ہم چندا ماما تک جائیں
اور چندا نگری سے جھولا جھول کے واپس آئیں