aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "मुज़्दा-ए-तबाही"
مژدۂ عشرت انجام نہیں پا سکتازندگی میں کبھی آرام نہیں پا سکتا
یہ کس دیار عدم میں مقیم ہیں ہم تمجہاں پہ مژدۂ دیدار حسن یار تو کیا
سر بسر اک مژدۂ تسکین مردان ضعیفقوت بازوئے یاران جواں پیدا ہوا
مژدۂ امن و اماں صلح کا پیغام ہے کیاجنگ آزادیٔ انساں کا سرانجام ہے کیا
فنا ہے میرے لئے مژدۂ بقائے دوامسنا رہا ہے تو احکام کیا قضا کے مجھے
مجھے تو مژدۂ کیفیت دوامی دےمرے خدا مجھے اعزاز ناتمامی دے
کیوں زمانے کے خم و پیچ میں الجھا ہے تودل میں احساس تباہی و ضرر پیدا کر
کیوں مجھے ہوتا ہے احساس تباہی کیا کروںاک خلش سی ہے مرے دل میں الٰہی کیا کروں
گھر سے لایا تھا جو کچھ طبع رواں ذہن رساساتھ اس کے رہے اسباب تباہی بن کر
جیسے بیمار کو نوید مسیحجیسے حاتم کو مژدۂ مہماں
کہ ہو خانۂ دل کی میرے خرابیہزیمت ہو یا مژدۂ کامیابی
اور سرمایہ دار روتا ہےیہ تباہی یہ خانہ بربادی
میری بربادیوں پر پشیماں نہ ہویہ تباہی مری اپنی تقدیر ہے
دستکیں رام کے مخصوص زباں رکھتی ہیںگوش سیتا کے لیے مژدۂ جاں رکھتی ہیں
کہاں تلک یہ تباہی کی زندگی غافلاٹھ اور جلد بنا اک نظام آزادی
مبارک ہو نوید شادمانی مژدۂ راحتصدا عشرت فضا جس کی ترے تا گوش آئی ہے
کہ کوئی مژدہ خوشابہار خوش گلو کار راگ چھیڑتی ہوئی
جان جاں سمجھا ہوں جس کو دشمن جاں تو نہیںیہ تباہی کا مری رنگین عنواں تو نہیں
مجھے تیرے تصور سے خوشی محسوس ہوتی ہےدل مردہ میں بھی کچھ زندگی محسوس ہوتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books