aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "रह-रह"
آگ سی سینے میں رہ رہ کے ابلتی ہے نہ پوچھاپنے دل پر مجھے قابو ہی نہیں رہتا ہے
رہ رہ کر چمک اٹھےتب کون ہے یہ
اور جیسے رہ رہ کرمیرے کان بجتے ہیں
اے عشق ہمیں برباد نہ کرامید کی جھوٹی جنت کے رہ رہ کے نہ دکھلا خواب ہمیں
تمہیں خود اپنے آدرشوں میں رہ رہ کر نظر آئے
رہ رہ کے سجھاتا ہےتو بھول گئی مجھ کو
اب ان ہی چنگاریوں سےرہ رہ کر سلگ اٹھتی ہے
جمال یار ترے گلستاں کی رہ رہ کےجبین ناز تری کہکشاں کی رہ رہ کے
جو مرے اندر سےرہ رہ کر مجھے
رہ رہ کے اس کے سینے میںبجلی کی یاد تڑپتی ہے
اک دن اس کو سوجھی شرارترہ رہ کر اس نے چلایا
انقلاب زندہ بادگونجتا ہے رہ رہ کر
دل میں رہ رہ کر اٹھتی ہیںسب کچھ اتنا ہی تازہ ہے
جب صورت حال سمجھتا نہیںاسے رہ رہ کر سمجھانا کیا
جس میں رہ رہ بھیگتا ہےمیرے سپنوں کا سنسار
بہت کہو تو ہولے ہولےفرش پہ مارے رہ رہ ٹھولے
تم راکھ کے اس ڈھیر میں بھیچند چنگاریاں رہ رہ کے دمکتی دیکھو
پلٹ آیا تو رستے میں تمہاری کھوج میں نکلیمری آواز رہ رہ کر
آج رہ رہ کے سوچتا ہوں میںگہری فکروں میں کھو گیا ہوں میں
تیرے ہونٹوں پہ تبسم کی وہ ہلکی سی لکیرمیرے تخئیل میں رہ رہ کے جھلک اٹھتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books