aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "राधा"
مدد چاہتی ہے یہ حوا کی بیٹییشودھا کی ہم جنس رادھا کی بیٹی
رادھا کے لیے شیامبلرام کا بھیا
یہیں گھروندوں میں سیتا سلوچنا رادھاکسی زمانے میں گڑیوں سے کھیلتی ہوں گی
یہ کیف و رنگ نظارہ یہ بجلیوں کی لپککہ جیسے کرشن سے رادھا کی آنکھ اشارے کرے
شانوں پہ بل پڑے ہوئے زلف سیاہ کےرادھا سے بار بار اشارے نگاہ کے
یہ بے باک الفت پر الھڑ اشارہبسنتی سے رامو تو رامو سے رادھا
وہ ودیاپتی کی شاعری کیمعصوم و حسین و شوخ رادھا
کہیں رادھا کہیں سیتا کہیں بیاکل سی میرا ہےکہیں پر کربلا ہے اور کہیں پر رام لیلا ہے
آواز سے چڑیاں اڑتی ہیںاے رستوں کی رادھا
مگر پڑی ہیں وہاں پہ اب تکہماری رادھا کی ایک پائل
اس عہد کے ہی بعد سے آشا ہو تم مریجب سے کہا تھا تم نے کہ رادھا ہو تم مری
یہ رام اور سیتا کی عظمت کے قصے رمائن کتھائیںکرشن اور رادھا کے رنگیں فسانے
رادھا کا رسیابچوں کے افسرؔ
یہ وہ جمنا ہے کہ رادھا سی حسیں نے مدتوںبرج کی اک پاک دامن نازنیں نے مدتوں
شفقت، محبت، ایثار و وفا سب تیرے روپسیتا، ساوتری، رادھا، میرا
اس میں رادھا کے پائل کی جھنکار ہےزلف زیب النسا کی بھی مہکار ہے
رادھا جی کے پتی ابھےکرشن کی پتنی رکمنی
رادھا کے ہجے ہی جدا ہیں ورنہ چاروںکا تماشہ ایک سا ہے
ناز کیوں ہو نہ تجھے کرشن دلاری جمناتو تو رادھا کی سہیلی بنی پیاری جمنا
تھرکتی ناچتی رادھابسی تھی کرشن کے دل میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books