aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "रास्तों"
یہ گونجے ہوئے قہقہے راستوں پریہ چاروں طرف بھیڑ سی کھڑکیوں پر
نہ راستوں سے ہی با خبر تھاتو چلتے چلتے
اس سے آگے تو تم پہ ہے تم اپنی منزل پہ پہنچو یا پھر راستوں میں رہواس سے پہلے کہ تم اپنے محبوب کو وینٹیلیٹر پہ دیکھو
مدد کرنی ہو اس کی یار کی ڈھارس بندھانا ہوبہت دیرینہ رستوں پر کسی سے ملنے جانا ہو
راستوں سے نکلتے رہے راستےجانے کس واسطے
ایک ساتھ.... ہم سامنا کریں گےہوا کا اور راستوں کا
راستوں میں مجھے یوں تو مل جاتے ہیں مہرباںپھر بھی ہر موڑ پر
سو اپنا اپنا راستہہنسی خوشی بدل دیا
ہوا اس سے کہناکہ وحشی درندوں کی بستی کو جاتے ہوئے راستوں پر
سرنگوں اور شکستہ مکانوں کے ملبے سے پر راستوں پراپنے نغموں کی جھولی پسارے
جنم کا اندھاجو سوچ اور سچ کے راستوں پر
کملائے ہیں یہاں پہ مری زندگی کے پھولان راستوں میں دفن ہیں میری خوشی کے پھول
پر خطر راستوں سے آج نکل آیا ہےوقت نے تیرے برابر نہ سہی
نہ جانے میں جی رہا ہوںیا اپنے ہی تراشے ہوئے نئے راستوں کی تنہائیوں میں ہر لحظہ مر رہا ہوں
جو اہل دستار محترم تھےہوس کے پر پیچ راستوں میں
گرمی کی دھوپ میں بھی رکتا نہیں ہے گھر میںپر پیچ راستوں کے پھیرے لگا رہا ہے
راستوں سے خواب گاہوں تک مسلسل موج رنگجس طرح قوس قزح کی ٹوٹتی انگڑائیاں
جہاں لڑکھڑاتے ہیں ان کی مدد لے کے چلتے ہیں آگےمگر راستوں کا تعین نہیں ہے!
وہ راستوں پر قدم جو رکھےقدم سے رستے لپٹتے جائیں
راستوں کے دھاگے سے ہر طرف لٹکتے ہیںخاک کے جزیرے سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books