aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "रिफ़ाह-ए-आम"
رفاہ عام سے رغبت ہے اور مطلب ہےانوکھی بات نرالی روش نیا ڈھب ہے
حاکم شہر بھی مجمع عام بھیتیر الزام بھی سنگ دشنام بھی
قتل عام جاری ہےاگلے پڑاؤ تک
بر سر عام راز کھلتے ہیںانکشافات ہونے والے ہیں
رونق بزم ہے او جام کہاں ہے آ جازینت جلوہ گہ عام کہاں ہے آ جا
قتل عام کا خطلشکر گاہوں کا رقبہ
خرد مندان عالم کایہی پیغام ہے ساقی
سر عام رقص کرتے ہیںاور گاڑیاں ٹکرا جاتی ہیں
رحم آ گیا حضور کو حالت پہ قوم کیپھر کیا تھا موجزن ہوا دریا فیض عام
کتنے ہنگامے کتنی تحریکیںکتنے نعرے جو تھے زباں زد عام
کبھی نادر نے قتل عام کیاکبھی محمود نے غلام کیا
بڑھائیں رنجشیں ان کیاکسائیں لوگوں کو قتل عام کے لیے
ترے اشعار نے رنگ قبول عام پایا ہےجہاں میں تو نے اپنی شعریت سے نام پایا ہے
گرفتار کر کےسر عام ذلت سے دو چار کر کے
اپنے زخموں پہ خاموش ہےشارع عام پر چاٹتی ہے انہیں
چلو چلو اب سیر کو نکلیںسیدھے باغ آم کو جائیں
سامان تجارت ہے یہ بھی سامان مفاد عام نہیںیہ علم یہ حکمت ہوش ربا میرے لئے کیا ہے کچھ بھی نہیں
انہی سے قتل عام ہوا آشاؤں کاانہی سے ویراں امیدوں کا گلشن ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books