aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "रुक्न"
دوسرا چور بھی رکن انصاف کے پاس لایا گیااور مہمان زنداں ہوا
یہ حروف تہجی کا اک رکن ہےجیم سے جسم
دالان سے اندر کی جانب گرتے پڑتے وسط میں آ کر ایک بھیڑیے کا روپ دھار کر نوچنے لگتے ہیںمیرے مصرعوں کے اکثر و بیشتر رکن تمہاری عدم موجودگی پر احتجاجاً گر رہے ہیں
اور آکر یہ کہے وہ سنگھ کا اک رکن بننا چاہتا ہےہم اسے منظور کر لیتے ہیں بھکشو
راستے میں رک کے دم لے لوں مری عادت نہیںلوٹ کر واپس چلا جاؤں مری فطرت نہیں
میں بھی رکنے کا نہیں وقت بھی رکنے کا نہیںلڑکھڑائے گی کہاں تک کہ سنبھلنا ہے تجھے
رکو میں بے سر و پا اپنے سر بھاگ نکلا ہوںالا یا ایھا الابجد ذرا یعنی ذرا ٹھہرو
مگر وہ جو کتابوں میں ملا کرتے تھے سوکھے پھول اورمہکے ہوئے رقعے
رکے جب تو سل چیر دیتی ہے یہپہاڑوں کے دل چیر دیتی ہے یہ
وہ وقت مری جان بہت دور نہیں ہےجب درد سے رک جائیں گی سب زیست کی راہیں
رک کے تم کو صدائیں دوں گاسمندروں کے سفر پہ نکلو
رکنا نہیں درویشایوں ہے کہ سفر اپنا
کہاں گئی وہ نیند کی شراب ڈھونڈھتا ہوں میںجو رک سکے تو روک دو یہ سیل رنگ و نور کا
تو مسکرائی مگر مسکرا کے رک سی گئیکہ مسکرانے سے غم کی خبر ملے نہ ملے
سکوت شام میں درماندگی کا عالم ہےرکی رکی سی کسی سوچ میں ہے موج صبا
ہے وعدہ خود سے نبھانا ہمیں اگر اپناتو کارواں نہیں رک پائے بھول کر اپنا
کبھی جو چند ثانیے زمان بے زماں میں آ کے رک گئےتو وقت کا یہ بار میرے سر سے بھی اتر گیا
دھڑکنیں رکنے سے ارمان نہیں مر جاتےسانس تھم جانے سے اعلان نہیں مر جاتے
ایک پل کے لیے رک گئیہم نے دیکھا انہیں
تو یقین ہو!رکو اور تھوڑا سا ضبط لو، مجھے سوچ لینے کو وقت دو،
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books