aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "रुत"
کوئی بھی رت ہو اس کی چھبفضا کا رنگ روپ تھی
زہر ہی زہر ہے دنیا کی ہوا تیرے لیےرت بدل ڈال اگر پھولنا پھلنا ہے تجھے
کچھ اتنے دھندلے سائے ہیںالسائی ہوئی رت ساون کی
اک روز مگر برکھا رت میں وہ بھادوں تھی یا ساون تھادیوار پہ بیچ سمندر کے یہ دیکھنے والوں نے دیکھا
اور بھول گئے پچھلی رت میںکیا کھویا تھا کیا پایا تھا
جوان رات کے سینے پہ دودھیا آنچلمچل رہا ہے کسی خواب مرمریں کی طرح
پھر مٹی سینچو اشکوں سےپھر اگلی رت کی فکر کرو
اب جو آئے ہو تو ٹھہرو کہ کوئی رنگ کوئی رت کوئی شےایک جگہ پر ٹھہرے
ابر کھل جائے گا، رات ڈھل جائے گیغم نہ کر، غم نہ کر
وہ تیر ہو ساگر کی رت چھائی ہو پھاگن کیپھولوں سے مہکتی ہو پروائی گھنے بن کی
کب ایک ہی رت رہی ہمیشہیہ ظلم کی فصل بھی کٹے گی
جو خوش ہیں وہ خوشی میں کاٹے ہیں رات ساریجو غم میں ہیں انہوں پر گزرے ہے رات بھاری
دن ہے بھیانک اور رات ڈرانییوں گزری ساری یہ جوانی
تم یاد مجھے آ جاتے ہوجب برکھا کی رت آتی ہے جب کالی گھٹائیں اٹھتی ہیں
خواب تھا آنکھ کھلتے ہی اوجھل ہواپیڑ تھا رت بدلتے ہوا بے ثمر
مگر رکو ذرا ٹھہرو یہ سسکیاں کیسیخوشی کہ رت میں دکھوں کی یہ بدلیاں کیسی
نہ برکھا رت کی سیاہ راتوں میںراستہ بھول کر بھٹکتی ہوئی سجل ناریوں کے جھرمٹ
گرمی کی تپش بجھانے والیسردی کا پیام لانے والی
جلتی، تپتی، بھنتی اور سلگتی رت میںاس کے نیچے
بام سونا ہے، کہاں ڈھونڈیں کسی کا چہرا(لوگ سمجھیں گے کہ بے ربط ہیں باتیں اپنی)
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books