aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "वक़्त-ए-सरोद"
کیا مجال اس وقت تک یہ سو سکیںجب تلک امی کی گھڑکی سن نہ لیں
ساقیٔ وقت کے رخسار پہ لہرایا ہےیہ ہے تاریک فضاؤں میں اجالے کی لکیر
آ گیا عین لڑائی میں اگر وقت نمازقبلہ رو ہو کے زمیں بوس ہوئی ہوئی قوم حجاز
جو وقت تصلیب ابن مریم تماش بیں تھیجو آگ میں پھینکے جانے والے
یہ ہتکھنڈے ہیں تیرے یہ ہتکھنڈے ہیں تیرےاے وقت بے مروت اے وقت بے مروت
نرم رفتاری ہو وقت سیر گل زار طربراہ پرخار عمل میں گرم رفتاری بھی ہو
اور یہ میرا ثبوتوقت ناپید سے آتے جاتے
اے گل جو بہار آئی ہے وقت خود آرائییہ رنگ جنوں کیسا یہ جامہ دری کیوں ہے
پرانا شہروقت شام
میں منتظر ہوں کہ شایدبوقت قرب سحر
ہمیں رکھا ہے وقت بے ہنر میںسکوں لوٹا گیا اس مستقر میں
وقت رخصتآخری لمحوں کا
وقت رخصت وہ آ سکیں گے کیا
یاد آئے گی مجھے بے طرح یاد آئے گی توعین وقت مے کشی آنکھوں میں پھر جائے گی تو
جس وقت یہ کمرہ چھوڑوں گااپنے سارے خواب
ستاروں کا جہاںوقت ہجرت کا نشاں
یہ نکتہ یاد رکھو اس کو بھولا کہہ نہیں سکتےجو وقت صبح جا کر، گھر پہ وقت شام آتا ہے
یہ نکتہ یاد رکھو اس کو بھولا کہہ نہیں سکتےجو وقت صبح جا کر گھر پہ وقت شام آتا ہے
مجھ کو لوٹا دے مرا ماضی کہ وقت سنگ دلآج میں بھی اے دل افسردہ تھوڑا صبر کر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books