aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "शाख़-सार"
بہت قریب ہیں اب بھی قفس کی دیواریںبہت بلند سر شاخسار ہے اب بھی
ادب سے جھک کے عقیدت بھری نگاہوں سےفلک نے تم کو سر شاخسار دیکھا ہے
نسیم صبح باغ میں گلاب کو تھپک گئینگار شاخسار کی نقاب رخ سرک گئی
دھنک کے رنگ کیوں نہیں ہیں عکس شاخسار میںوہ ابر بن کے تیرتی ہیں کیوں فلک کے نیل میں
کسی پہ قتل مہ تابناک کرتے ہیںکسی پہ ہوتی ہے سرمست شاخسار دو نیم
بیا ساقی نوائے مرغ زار از شاخسار آمدبہار آمد نگار آمد نگار آمد قرار آمد
یہ شاخسار کے جھولوں میں پینگ پڑتے ہوئےیہ لاکھوں پتیوں کا ناچنا یہ رقص نبات
ہر ایک شاخسار میں مجھی سے آب و رنگ ہےپھپکتے ہیں درخت جو یہ میری ہی امنگ ہے
سحر و شام تجھے یاد کیا کرتے ہیںتیری ہی یاد سے دل شاد کیا کرتے ہیں
سار و سمور و شاخ و شخقلۂ قاف منجمد
سنکیانگاب کوئی طبل بجے گا نہ کوئی شاہ سوار
ایک بوڑھا سا تھکا ماندہ سا رہوار ہوں میںبھوک کا شاہ سوار
ایک مدت سے جو خدشہ تھا وہی بات ہوئیڈھل گئی شام سحر روٹھ گئی رات ہوئی
مگر میں بخت برگشتہسحر تا شام سر گرداں
اب روشنی میں بھی ہے اندھیرے کا مکر و فنکیا اعتبار شام و سحر جاگتے رہو
مری سحر کے لیے شام لے کے آئی ہےخلوص و رشتۂ مہر و وفا سے کیا حاصل
کہ جیسے سردیوں کی دوپہر میں شام ہو جائےکہ جیسے ٹوٹ جائے کوئی ساغر ہاتھ میں آ کر
سیاہیوں میں پلتے ہیںوہ خواب جو کہ ہر اک صبح و شام ساتھ چلیں
جانے کس طرح سے گزرے سحر و شام اپنےکروٹیں لیتا رہا سیج پہ انگاروں کی
کسی امید سے منسوب رستے نےجہاں شاخ ثمر اب تک شجر کی کوکھ سے باہر نہیں نکلی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books