aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "शाम-ए-ग़म"
نگار شام غم میں تجھ سے رخصت ہونے آیا ہوںگلے مل لے کہ یوں ملنے کی نوبت پھر نہ آئے گی
پھیلتا پھیلتا شام غم کا دھواںاک اداسی کا تنتا ہوا سائباں
شام غم اف زندگی تھی میری گھبرائی ہوئیمیری ہستی پر فضائے یاس تھی چھائی ہوئی
جب بھی شام یہ سبزی کھاؤپہلے محلے بٹواؤ
ڈھل جائے ہر شام غمدیس یہ چمکے چم چم چم
کر چکی خون تمنا تیرگیٔ شام غمآسماں پر اب نیا سورج درخشاں ہے تو کیا
وہیں شام غم بھی جمال سحر بھیسڑک بن رہی ہے
تجھ کو رہ رہ کے یاد کرتی ہےشام غم کی اداس تنہائی
مستانہ ہاتھ میں ہاتھ دیئے یہ ایک کگر پر بیٹھے تھےیوں شام ہوئی پھر رات ہوئی جب سیلانی گھر لوٹ گئے
دیے کی لو تھرتھرا رہی ہےیہ شام غم ہے کہ آفتوں کی سحر ہوئی ہے
شام غم ہوتی ہے نمناک و ضیا آلودہیہی مظلوموں کی جیت اور یہی ظالم کی شکست
گھر کے کیوں آئے ہیں یوں رنج و المشام یہ کیوں بن گئی ہے شام غم
شام غم کیسی ہے اب صبح مسرت بن جاؤہم تمہیں قتل ہی کر دیں گے تمہاری خاطر
(روشنی لائے جو کوئی تو کہاں سے لائےشام غم بھول گئی صبح خوشی کا رستہ
شہر دل کی گلیوں میںشام سے بھٹکتے ہیں
چاند کب سے ہے سر شاخ صنوبر اٹکاگھاس شبنم میں شرابور ہے شب ہے آدھی
اسی میں صبح تمنا نہا کے نکھرے گیکسی کی زلف نہ اب شام غم میں بکھرے گی
نظارے شہر و ساحل کے پریشاں ہو گئے ہوں گےڈھلی ہوگی جو شام غم ستارے سو گئے ہوں گے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books