aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "शिरकत-ए-ग़ैरे"
شرکت غیر سے بیگانہ تھے نغمے تیرےعصمت حور کا افسانہ تھے نغمے تیرے
تخم جس کا تو ہماری کشت جاں میں بو گئیشرکت غم سے وہ الفت اور محکم ہو گئی
مرے جذبوں کے شاخ و برگ پربے شرکت غیر یہی موسم ہے جس کی حکمرانی ہے
یہی مکڑی تھی کہ جس نےوہ غار ثور میں جالا
مہکے یہ گجرےکتنے اچھے لگتے ہیں نا
آنکھ محبوب کیکان منت کش غیر تھے
یہ غیر نہیں سب اپنے ہیںمت روکو انہیں پاس آنے دو
یقیناً یہ غیر فطری عمل ہےدفتروں کے اصول تو
میں تم کو بھلا دیتامگر یہ غیر ممکن ہے
نہ نگرانی میں رکھا ہےیہ گہرے چیختے رنگوں میں
غریب لوگ با وفاامین غیرت و حیا
نہیں یہ غیر ممکن ہےکہ سپنے ان چھوئے لمحوں کے نازک عکس ہیں
سو سو طرح کے عیب لگاتی ہے مفلسیرکھتی نہیں کسی کی یہ غیرت کی آن کو
دیار غیر میں کوئی جہاں نہ اپنا ہوشدید کرب کی گھڑیاں گزار چکنے پر
کہ یہ آتش غیر محسوسایسے سمندر سے ہی بجھ سکے گی
ریڈیو کہتا تھا سن لو کل ہماری عید ہےاور عالم کہتے تھے یہ غیر شرعی عید ہے
بھائی بھائی کی محبت میں نرالے سے شکوکنگہ غیر میں جس طرح انوکھے سے سوال
تری حیا سے تقدس ہے آدمیت کاکیا ہے تجھ کو سرافراز جذب غیرت نے
ہر نفس اپنا شرر بار ہے دشمن کے لئےمشتعل دل میں ہوئی آتش غیرت کیسی
یہ ڈائن ہے بھری گودوں سے بچے چھین لیتی ہےیہ غیرت چھین لیتی ہے حمیت چھین لیتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books