aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "सब्र-ए-समीम"
یہ تری جہد مسلسل یہ ترا عزم صمیمشمع طوفان حوادث میں جلا دی تو نے
میں وہ پتھر جو ٹوٹتا بھی نہیںصبر ایوب ٹوٹ جاتا ہے
کچھ انتظار اور کرو صبر ناگوار اور کروکچھ اپنے سروں کو قلم گریباں کو چاک اور کرو
صبر ایوبی کا جب لبریز ہوتا ہے سبوسوز غم سے کھولتا ہے جب غلاموں کا لہو
صدق خلیل بھی ہے عشق صبر حسین بھی ہے عشق!معرکۂ وجود میں بدر و حنین بھی ہے عشق!
یہ زیر دستوں کا صبر یہ زبردستوں کا جبریہ لوٹ اور جھوٹ آخر ہمارے نصیب میں کیوں لکھ دیے گئے ہیں
یہ آزمائش صبر گریز پا کب تکقسم تمہاری بہت غم اٹھا چکا ہوں میں
صدر مملکت نےاپنی دولت کو ضرب لگائی
اٹھو! صور آدم اٹھاؤسرافیلؔ سویا پڑا ہے
سبق یہ مجھ کو پڑھا رہے ہیں
صور محشر ہی سہی بانگ قیامت ہی سہی
اس میں سب چیزیں دکھتی ہیںسیر جہاں آنکھیں کرتی ہیں
صور اسرافیل کے اتمام میں کھو جائےحشر اٹھے اور قیامت آئے
سبز سرخ نیل گوں بنفشئکتنے رنگ کیسے کیسے نقش ناتمام
جن کے تابکار سحر کے لیےامرت اور زہر ایک ہیں
چرواہے کی فکر کو چھوڑوچرواہے سے سبق یہ سیکھو
اور خوش فہمی مقررہ مذبوحمیری چنگھاڑ صور اسرافیل کا پیش آہنگ ہے
چاند تاروں کی روشنی بے سودسیر دریا کی بات بھی بے سود
جیسے موڑوں مڑ جاتا ہےمجھ کو سیر یہ کرواتا ہے
سیاہ رات ہے آؤ لپٹ کے سو جاؤافق کے پار نگار سحر کو کیا معلوم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books