aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "समाया"
کس کی آنکھوں میں سمایا ہے شعار اغیارہو گئی کس کی نگہ طرز سلف سے بے زار
اے شخص جو تو آکر یوں دل میں سمایا ہےتو درد کہ درماں ہے تو دھوپ کہ سایا ہے؟
جن تقاضوں نے اس کو دیا تھا جنمان کی آغوش میں پھر سمایا نہ وہ
جگ میں بچہ ہے مہانمندر مسجد اور گرجے میں اس کا نور سمایا
رنگ و بو ہو کے سمایا وہی گلزاروں میںابر بن کر وہی برسا کیا کہساروں میں
ستمبر میرے ہونٹوں میری آنکھوں میں سمایا ہےستمبر آ چکا ہے میرے دل میں
آیا ساون کا مہینہ نظر آیا جھولادل کو بھایا مری آنکھوں میں سمایا جھولا
اپنے ہوں یا پرائے سب کا عزیز تھا وہاک روز اس کے دل میں شیطان آ سمایا
چاروں اور سے اٹھتی اک انجانے دکھ کی دھول میں کھویازہر سا اک رگ رگ میں سمایا
ایک ہی ناگہاں لغزش پا سے یوں لڑکھڑایاکہ مغرب کے پاتال میں منہ کے بل جا سمایا
مزاج گرم ہوا اور گرم اور بھی گرمجنون سر میں فقط میں کا ہی سمایا رہا
وہ پاک ہوا اپنے گھر کی پیار کی جلا اپنے گھر کی دل میں سمایا گھر اپناایثار وفا اپنے گھر کا وہ درد دیا اپنے گھر کی روح پہ چھایا گھر اپنا
مسکراہٹ ہو یا آہیں یا خوشی کے آنسوہر اک احساس کی لذت میں سمایا ہے تو
جس میں برتے ہوئے ایک بھی حرف کا کوئی سایہ نہ ہوجو کسی سانس میں بھی سمایا نہ ہو
کرم سا سمایا ہواپوروج کے پوروش سایہ کال پشپ
موصوف نے اک بیل کو بیٹھا ہوا پایاتب دل میں سواری کا ذرا شوق سمایا
لیکن دراصل وہسمایا ہوا ہے انہیں اجالوں کی ذات میں
اک روز کسی گائے کے جی میں یہ سمایاانسان نے ہم کو تو بری طرح ستایا
اگر وہ پل مجھے اک بار مل جائے تو میں پوچھوںکہ یہ سودا مرے سر میں سمایا کس لئے تو نے
ہمارے اشک بہنے دوکہ غم ہر گام رگ رگ میں سمایا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books