aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "सरसरी"
غرض جھلکتے ہوئے سرسری مناظر پرمجھے گمان پرستانیت کا ہوتا تھا
وہ اوج بامسرسری اس سے گزر جانے میں پنہاں عافیت
اکڑ شاہ بے حد پریشان تھاکہ اب جا رہا ماہ شعبان تھا
ایک اداس چاند سے لگاؤ کے دنوں کی یادگار ہےمیں منظروں سے سرسری گزرنے والا شخص تھا
نظر آیا چاند اور ملی یہ نویدکہ دس دن کے بعد آئے گی بقرعید
اکڑ شاہ نے دوستوں سے کہامجھے تو ذہانت ہوئی ہے عطا
اکڑ شاہ غمگین ہر آن تھاوہ غربت کے مارے پریشان تھا
کیا کام جو بھی تو کھائی شکستبالآخر ہوئی اس کی ہمت ہی پست
نگہ اک سرسری کرناتمہیں بس یہ دکھانا ہے
اکڑ شاہ اک شخص نادان تھاوہ اس بات سے لیکن انجان تھا
کوئی بھی کام سرسری نہ کروکاہلوں کی برابری نہ کرو
آؤ ماضی کی کھولیں کتاب عملاک نظر سرسری ہی سہی ڈال کر
اس خوش نما تحفے پرمحبت بھری سرسری نظر ڈالنے سے
ظلمت کو ضیا صرصر کو صبا بندے کو خدا کیا لکھناپتھر کو گہر دیوار کو در کرگس کو ہما کیا لکھنا
جیل خانوں کی شوریدہ راتوں کی صرصر میںجل جل کے انجم نما ہوگئے ہیں
توڑ دیتا ہے کوئی موسیٰ طلسم سامریسروری زیبا فقط اس ذات بے ہمتا کو ہے
جب سے صرصر مرے گلشن میں چلی ہے تب سےبرگ آوارہ کی مانند ٹھکانے میرے
شمع امید صرصر غم میںکس بہانے جلی ہے تیرے بعد
مجھے کائنات کی سروریمجھے دولت دو جہاں ملے
ٹکرائی جب بھی مجھ سے خجل سروری ہوئییوں ہے ترے فقیر کی جھولی بھری ہوئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books