aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "सवार"
یاں آدمی نقیب ہو بولے ہے بار باراور آدمی ہی پیادے ہیں اور آدمی سوار
تم اس زمین کو کچھ اور بھی سنوار سکوعمل تمہارا یہ توفیق دے سکے تم کو
میں بناؤں گا اس کی ایک ناؤجس پہ سوار کر کے اپنی سوچ
کمال محنت سے پڑھ رہے ہیں کمال غیرت سے پڑھ رہے ہیںسوار مشرق راہ میں ہیں تو مغربی راہ میں پیادے
ابھی دماغ پہ قحبائے سیم و زر ہے سوارابھی رکی ہی نہیں تیشہ زن کے خون کی دھار
رستوں میں سوار اور پیدلسب دھوپ کے ہاتھ سے تھے بے کل
اے ہوس خوں رو کہ ہے یہ زندگی بے اعتباریہ شرارے کا تبسم یہ خس آتش سوار
نیند میرے اعصاب پہ سوار ہو چکی ہےامید نے دامن جھٹک کر
سجا سنوار کے جس کو ہزار ناز کیےاسی پہ خالق کونین شرمسار سا ہے
ایک بوڑھا سا تھکا ماندہ سا رہوار ہوں میںبھوک کا شاہ سوار
دنیا نے میرے پاؤں میں زنجیر ڈال دیچاہو جو تم تو میرا مقدر سنوار دو
سنکیانگاب کوئی طبل بجے گا نہ کوئی شاہ سوار
ہر گوشۂ وطن کو نکھارو سنوار دومہکاؤ لہلہاؤ کہ پندرہ اگست ہے
چلے ایک مینڈھے پہ ہو کر سوارچھنا چھن چھنا چھن براتی چلے
چمک اٹھتے ہیںخود کو چاندنی سے سنوار
فروری پھولوں کی گاڑی پہ سوار آتی ہےمارچ آتا ہے تو باغوں میں بہار آتی ہے
تم ہنس رہے ہورات کے پروں پہ سوار بھونرے کی طرح
ادھر سفید بھی لڑنے کو ہو کے آیا سوارصف مقابلہ دونوں کی جب ہوئیں تیار
میرے گھر آئی ایک ننھی پریچاندنی کے حسین رتھ پہ سوار
میں اگر نادار ہوں یہ بھی نہیں سرمایہ داربھوت وہ ہے کس بڑائی کا جو اس پر ہے سوار
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books