aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "सवारी"
کسی افلاک نشیں نے مجھے دھتکار دیاجب بھی روکی ہے مقدر کی سواری میں نے
کتنا لہو جلایا تو یہ پھول مسکرائےکس کس جتن سے تم نے سنواری ہے زندگی
امیدیں ہیں راہیں عزائم سواریخبر دے رہی ہے یہ باد بہاری
کلی نے مانگ بڑے حسن سے سنواری ہےحسین پھولوں میں رنگ خود اختیاری ہے
اجنبی خوش ہوئے اپنوں نے دعائیں مانگیںاس سلیقے سے سنواری گئی تقدیر اب کے
بڑی دھوم سے آئی میری سواریجہاں میں ہوا اب مرا حکم جاری
جاری تھا وہ رقص ہمکنارینکلی نئی صبح کی سواری
چلے ایک مینڈھے پہ ہو کر سوارچھنا چھن چھنا چھن براتی چلے
یوسفؔ کی سواری آتی ہےیعقوب وہاں کیا کرتے ہیں
نیل گگن نے اپنی محفل خوب سنواری ہےکھیت سنہرے بادل گہرے موسم پیارے ہیں
تم اگر یہاں ہوتیںہم کسی سواری میں
راہیں پٹی ہوئی ہیں عبیر و گلال سےحق کی سواری آئی ہے ہولی کے روپ میں
کہکشاں کہتے ہیں جس کو یہ حقیقت میںنبی جی کی سواری کے قدم کی دھول ہے ساری
بلند ٹخنوں سے زرد ریتی پہ چلنے والا صبیح ناقہوہ سرخ ناقہ سوار ہو کر تم آئے جس پر بری سرا میں
جس نے ہے ابتدا سے ہر زندگی سنواریوہ مادری زباں ہے اردو زباں ہماری
اور فرس ہنہنایاسوار اب سواری پر مجبور تھا
دودھ گھی دیں مجھے سواری دیںجوتیں بوئیں یہی میری کھیتی
جو سامعین ہیں ان پر بھی نیند طاری ہےسواری اس کو ملی جس پہ فضل باری ہے
راہ روکے ہے پولس ''کارگزاری'' دیکھوکس طرح جاتی ہے شاہوں کی سواری دیکھو
جو پوششوں میں ہے پوشش تو پس دریدہ کوٹسواریوں میں سواری تو دم کٹا رہوار
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books