aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "सीधा"
کس قدر سیدھا، سہل، صاف ہے رستہ دیکھونہ کسی شاخ کا سایہ ہے، نہ دیوار کی ٹیک
کبھی کبھی وہ اپنے ہاتھ میں پنسل لے کر ایسی سطریں کھینچتی ہےسب کچھ سیدھا ہو جاتا ہے
میں تنہا ہوںاس دن بھی سیدھا سادہ سورج نکلا تھا
جو فعولن فعولن سے بحر رمل تک ہر اک نغمگی کا مکمل خدا تھاتری اک نظر سے اناؤں کے عرش معلیٰ سے سیدھا ترے پاؤں میں آ کے
کچھ الٹا سیدھا فرض کروںکچھ سیدھا الٹا ہو جائے
آئے گا رات ایسے گزر جائے گی ٹمٹماتے ستارے بتاتے تھے رستے کیندی بہی جا رہی ہے بہے جا اس الجھن سے ایسے نکل جا کوئی سیدھا منزل پہ جاتا
اس کو غور سے دیکھاسیدھا سادہ چہرہ تھا
کہ پر کو کوا بناتے ہیں رائی کا پربتبس ایک دھیان کسی تیر کی طرح سیدھا
سیدھا جاتا ہوا رستہ بھی تو اک سایہ تھااس پہ آتے ہوئے جاتے ہوئے انسان تمام
سیدھا کچھ سچا جھوٹا لکھتی مٹاتیسی ہوں
چومنے لگ جاتی ہےسیدھے رستے پر مڑتی ہے
اپنی زبانمرے ماتھے سے مری ناک کی سیدھ پر
تم نے مجھ کو کیا سمجھا ہےکر دوں تم کو سیدھا
بولی تصویر جو میں نے اسے الٹا پلٹامیں وہ جامہ ہوں کہ جس کا نہیں سیدھا الٹا
مجھ کو انساں بنا دیا تو نےسیدھا رستہ بتا دیا تو نے
جو میرا ہاتھ ہو سیدھا تو وہ الٹا دکھاتا ہےاگر الٹا دکھاتا ہوں تو پھر سیدھا دکھاتا ہے
بیہودہ گنوار اس گماں پرسیدھا گیا تیر سا کماں پر
چلا چل مرے گھوڑے سیدھا چلا چلبہت چل چکا اب تو رستہ ہے تھوڑا
رک نہیں سکتی ایک ہی سانس میں بولتی جائےالٹا سیدھا بے مطلب جو منہ میں آئے
وہ سیدھا جنگل کو جا رہا تھایہ من ہی من وہ وچارتا تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books