aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "हश्र-ए-उम्मीद"
دست امید میں ساغر نہ دےتیشہ دے دے
کوئی کشمکش نہیں کوئی جستجو نہیںاب تو دور دور تک حشر ہاؤ ہو نہیں
میں زیر سایۂ امید جس کے بڑھ نہ سکاوہ ماں میں جس سے شرارت کی داد پا نہ سکا
جس نے آندھی کے سنکتے ہوئے جھونکوں میں ندیماک چراغ شب امید جلا رکھا تھا
کاڑھوںنہ کوئی بوسۂ امید
ورق خستہ پہ پیچیدہ لکیروں کا ہجومحرف امید و رجا
گنج امید و طرب چھین کے روپوش ہوئیسامنے آئی نہ پھر میرے قضا تیرے بعد
ظالمجشن ہے ماتم امید کا آؤ لوگو
رنگ امید کھلے گا کہ بکھر جائے گاوقت پرواز کرے گا کہ ٹھہر جائے گا
میں تھی آئینہ فروشکوہ امید کے دامن میں
مرے اشعار کو سن کرشمع امید ہو روشن
آؤ مل کر جتن کریں یہامید کی لو بڑھائے رکھیں
جو عظیم بھی ہےاک ایسا رشتۂ امید
زندگی کی کلی کھلی ملتیشاخ امید بھی ہری ملتی
شاخ امید پر کوئی کانٹا کھلامجھ کو واپس بلا
شمع امید صرصر غم میںکس بہانے جلی ہے تیرے بعد
یہ جنوں خیز سر خوشی کا سماںگل امید مسکراتے ہیں
دامن امید اب بھی ہاتھ میں تھادفعتاً اس نے یہ دیکھا
شب دیجور کو روشن تو کریںشمع امید جلائیں آؤ
کوئی نغمہ، کوئی خوشبو، کوئی کافر صورتبے خبر گزری، پریشانیٔ امید لیے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books